http://www.facebook.com/nadeemmalik
NADEEM MALIK
Do You Think President Asif Zardari Should Enjoy Blanket Immunity?
A Gallup poll shows 38% Pakistanis do not know about the President’s immunity, 37% believe that the President enjoys NO immunity whereas 25% believe that the President enjoys immunity provided to him by the constitution.
NADEEM MALIK
وزیراعظم سوئس عدالت کو خط لکھ دیں اور عدالت سے معافی مانگ لیں ورنہ چارجز لگ جایں گے۔ ایس ایم ظفر
میرے خیال میں اب یہ مشکل ہے کہ وزیراعظم سوئس عدالت کو خط لکھیں۔ وزیراعظم کے لئیے اس وقت صورت حال خاصی مشکل ہے۔ یاسین آزاد
عدالت اپنے فیصلوں پر عمل نہیں کروا پائی۔ اگر وزیراعظم کیس لڑے اور ہار گئے تو پھر وہ وزیراعظم نہیں رہ سکیں گے۔ احمد رضا قصوری
ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK
nadeemmalik.wordpress.comوزیراعظم سوئس عدالت کو خط لکھ دیں اور عدالت سے معافی مانگ لیں ورنہ چارجز لگ جایں گے۔ ایس ایم ظفر میرے خیال میں اب یہ مشکل ہے کہ وزیراعظم سوئس عدالت کو خط لکھیں۔ وزیراعظم کے لئیے اس وقت صورت حال خاصی مشکل ہے۔ یاسین آزاد عدالت اپنے فیصلوں پر عمل نہیں کروا پائی۔ اگر وزیراعظم کیس لڑے اور ہار گئے تو پھ…
NADEEM MALIK
وزیراعظم نے بلا ضرورت اور بے وقت اپنی قربانی دی ہے۔ وزیراعظم سوئس عدالت کو خط لکھ دیں اور عدالت سے معافی مانگ لیں ورنہ چارجز لگ جایں گے۔ ایس ایم ظفر
میرے خیال میں اب یہ مشکل ہے کہ وزیراعظم سوئس عدالت کو خط لکھیں۔ وزیراعظم کے لئیے اس وقت صورت حال خاصی مشکل ہے۔ یاسین آزاد
عدالت اپنے فیصلوں پر عمل نہیں کروا پائی۔ اگر وزیراعظم کیس لڑے اور ہار گئے تو پھر وہ وزیراعظم نہیں رہ سکیں گے۔ احمد رضا قصوری
این …آر او بڑے لوگوں کو کی گئی چوری سے بچانے کے لئیے کیا گیا ہے۔ آج لوگوں کا سارے اداروں پر سے اعتماد اٹھ چکا ہے۔ ہر طرف کرپشن ہے اور لوگ مر رہے ہیں۔ بھاشا ڈیم پر دی جانے والی کمپینسیشن میں سے دو ارب روپے غائب ہیں۔ اعظم سواتی
عدالت صبر سے کام لے رہی ہے ورنہ حالات خراب ہو سکتے ہیں۔ لوگوں کا عدالت پر اعتماد ہے اور یہ عدالت کا بہت بڑا امتحان ہے۔ احمد رضا قصوریSee More
Islamabad Tonight – 2nd February 2012
www.awaztoday.comوزیراعظم نے بلا ضرورت اور بے وقت اپنی قربانی دی ہے۔ وزیراعظم سوئس عدالت کو خط لکھ دیں اور عدالت سے معافی مانگ لیں ورنہ چارجز لگ جایں گے۔ ایس ایم ظفر میرے خیال میں اب یہ مشکل ہے کہ وزیراعظم سوئس عدالت کو خط لکھیں۔ وزیراعظم کے لئیے اس وقت صورت حال خاصی مشکل ہے۔ یاسین آزاد عدالت اپنے فیصلوں پر عمل نہ…
NADEEM MALIK
Islamabad Tonight with Nadeem Malik -:-
Guest: S.M. Zafar, Yaseen Azad, Ahmed Raza Kasuri, Azam Swati and Nayyar Bokhari on Contempt of the Court
Islamabad tonight – 2nd february 2012
www.zemtv.comIslamabad Tonight with Nadeem Malik -:- Guest: S.M. Zafar, Yaseen Azad, Ahmed Raza Kasuri, Azam Swati and Nayyar Bokhari on Contempt of the Court
NADEEM MALIK
تمام ادارے پارلیمنٹ کو جوابدہ ہیں، وزیراعظم
NADEEM MALIK
GILANI GUILTY OF CONTEMPT:
After the preliminary hearing, we are satisfied that prima facie there is a case for further proceeding into the matter. Adjourned for February 13, for framing charges. The Prime minister is required to remain present in the Supreme Court.
NADEEM MALIK
سپريم کورٹ نے وزير اعظم گيلاني پر توہين عدالت کيس ميں فرد جرم کرنے کے لئے انہيں 13فروري کو طلب کر ليا ہے.عدالت نے مختصر فيصلے ميں کہا کہ وزير اعظم توہين عدالت کے مرتکب ہوئے ہيں ، ان پر 13فروري کو فرد جرم عائد کي جائے گي.
NADEEM MALIK
سینٹ کے الیکشن کے بعد فوری طور پر ملک میں الیکشن کا اعلان کر دیا جائے گا۔ شیخ رشید
الیکشن کی پہلی دھاندلی آئندہ بجٹ ہو گا جو ایسا بنایا جائے گا کہ آئندہ آنے والا اس پر پورا نہ اتر سکے۔مسلم لیگ ن ایک دفعہ پھر ٹریپ ہو گئی ہے۔ نواز اور شہباز شریف کی سوچ میں بڑا فرق ہے شہباز فرنٹ فٹ پر کھیلتے ہیں۔ مسلم لیگ ن شروع سے کوئی فیصلہ نہیں کر پائی ڈرتی رہی کہ کہیں فوج نہ آ جائے جبکہ فوج کے آنے کا کوئی امکان ن…ہیں-اسحق ڈار وزیر خزانہ ہوتے تو اتنی کرپشن نہیں ہوتی۔ میمو کے مسئلہ پر پیچھے ہٹنے سے فوج کی ساکھ پر اثر پڑا ہے۔ میرا خیال تھا کہ جنرل کیانی مدت ملازمت میں توسیع نہیں لیں گے لیکن انہوں نے لے لی۔ فوج کے نزدیک میمو ایک بہت سنجیدہ معاملہ تھا لیکن پھر پتہ نہیں کہ کیوں پیچھے ہٹ گئی۔
لوگ فوج عدلیہ اور سیاست سے بہت مایوس ہوئے ہیں اور تھک کر بیٹھ گئے ہیں۔ میں نہیں سمجھتا کہ فوج کسی سیاسی جماعت کو سپورٹ کر رہی ہے۔ بہت سے لوگ صرف اس لئیے عمران کے ساتھ چلے گئے ہیں کہ فوج اس کے ساتھ ہے۔ میں قوم کو بتاؤں گا کہ کہ چور کون ہے اور چوکیدار کون ہے۔ شیخ رشیدSee More
Islamabad Tonight – 1st February 2012
awaztoday.comسینٹ کے الیکشن کے بعد فوری طور پر ملک میں الیکشن کا اعلان کر دیا جائے گا۔ شیخ رشید الیکشن کی پہلی دھاندلی آئندہ بجٹ ہو گا جو ایسا بنایا جائے گا کہ آئندہ آنے والا اس پر پورا نہ اتر سکے۔مسلم لیگ ن ایک دفعہ پھر ٹریپ ہو گئی ہے۔ نواز اور شہباز شریف کی سوچ میں بڑا فرق ہے شہباز فرنٹ فٹ پر کھیلتے ہیں۔ مسلم…
NADEEM MALIK
In a major development toward ending a decade of war in Afghanistan, US Defense Secretary Leon E. Panetta said on Wednesday that American forces would step back from a combat role there as early as mid-2013, more than a year before all American troops are scheduled to leave Afghanistan.
NADEEM MALIK
Islamabad Tonight with Nadeem Malik -:-
Guest: Sheikh Rashid Ahmed
Islamabad tonight on aaj news – Shaikh rasheed interview – 1st febuary 2012
www.zemtv.comIslamabad Tonight with Nadeem Malik -: – Guest: Sheikh Rashid Ahmed
NADEEM MALIK
Efroze Chemical Industries confessed on Wednesday that the batch of IsoTab produced for Punjab Institute of Cardiology (PIC) was tainted with Pyrimethamine, an anti-malarial.
NADEEM MALIK
Anthrax Threat: A parcel containing anthrax was sent to the Prime Minister’s Secretariat in Islamabad during the month of January 2012.Police investigations are underway and a case has been registered against unknown people. The packet was sent from Jamshoro.
NADEEM MALIK
اعتزاز احسن صدر کا استثني ثابت کرديں تو عدالت مزيد کارروائي نہيں کرے گي,عذر گناہ، بدتر از گناہ ہوتا ہے-سپريم کورٹ
اعتزاز احسن نے کہاکہ وزيراعظم ايڈوائس ليتے ہيں،جو انہيں وزير قانون اور سيکريٹري قانون نے دي، وزيراعظم ديانت داري سے سمجھتے ہيں کہ صدر کو استثني حاصل ہے، جسٹس آصف سعيد کھوسہ نے کہاکہ وزيراعظم نے کہاکہ اس ايشو پر جيل جانا پڑا تو جاوں گا ،کيايہ کہنا کيا حکم عدولي نہيں ہے، جسٹس آصف کھوسہ نے کہاکہ سترہ ججوں نے بہت واضح حکم ديا، کيا آپ ايک اور حکم چاہتے ہيں. اعتزازاحسن نے کہاکہ سوئس حکام کو خط کے حکم پر ابھي عمل ممکن نہيں، وزيراعظم کا عدالت کے سامنے بيان، غير رسمي تھا- سپريم کورٹ نے اعتزاز احسن کو کل ابتدائي دلائل مکمل کرنے کي ہدايت کي
NADEEM MALIK
لندن کي ليبارٹري نے پنجاب ميں ہلاکتوں کا سبب بننے والي ايک اور دوا کو غير معياري قرار دے ديا. پنجاب انسٹي ٹيوٹ آف کارڈيا لوجي کي طرف سے لندن کي ليبارٹري ميں ٹيسٹ کيلئے بھيجي گئي دوا آئسو ٹيب کي رپورٹ موصول ہوگئي ہے. يہ دوا دل ميں خون کي گردش بڑھانے کيلئے استعمال کي جاتي ہے. آئسو ٹيب ميں انسداد مليريا کي دوا پيري ميتھا مائن PYRIMETHAMINE کي بہت زيادہ مقدار ميں آميزش پائي گئي
NADEEM MALIK
-NATO report alleges Taliban in Afghanistan are being directly assisted by Pakistani security services
-Afghan civilians frequently prefer Taliban governance over the Afghan government, usually as a result of government corruption
Pakistan ‘backs Afghan Taliban’
www.bbc.co.uk-NATO report alleges Taliban in Afghanistan are being directly assisted by Pakistani security services -Afghan civilians frequently prefer Taliban governance over the Afghan government, usually as a result of government corruption
NADEEM MALIK
Missing Pakistanis: After the Supreme Court Orders Two Missing Brothers Found in Plastic and Reconstructive Surgery Unit of the Lady Reading Hospital
Relatives allowed to see ‘missing’ brothers
www.dawn.comPESHAWAR, Jan 31: Five family members of two missing men, Abdul Basit and Syed Abdul Majid, were allowed to visit the plastic and reconstructive surgery unit of the Lady Reading Hospital and meet them for a few minutes
NADEEM MALIK
Leading lights in American Politics, Presidential candidates, have released their tax and asset details and Americans voters are asking questions from them about legality of sources of income and welath accumulation patterns. Do we know how much our President, Prime Minister or leading politicians pay taxes and what is their net worth?
NADEEM MALIK
Mitt Romney won the Florida primary, a victory expected to cement his status as the Republican front-runner. Voters picked Romney over former House speaker Newt Gingrich as the best positioned to take on President Obama in November.
NADEEM MALIK
PPP to support changes proposed by PML (N) in the 20th Constitutional Amendment: Qamar Zaman Kaira
Amendment to regularize 28 senators, MNAs, MPAs elected after 18th amendment as a one-time special case- Law to be amended for regularization of women reserved seats- Ishaq Dar
PPP Must also negotiate appoitment of Chief Election Commissioner and Caretaker setup for the next elections as agreed in the 18th amendment- Ishaq Dar
PPP should transfer control of Sheikh Zaid Hospital to Punjab government to get support of the provincial government for setting up Drug Regulatory Authority- Ishaq Dar
DRA issue should not be linked with Sheikh Zaid Hospital- Kaira
Islamabad tonight – 31st january 2012
www.zemtv.comPPP to support changes proposed by PML (N) in the 20th Constitutional Amendment: Qamar Zaman Kaira Amendment to regularize 28 senators, MNAs, MPAs elected after 18th amendment as a one-time special case- Law to be amended for regularization of women reserved seats- Ishaq Dar PPP Must also negotiate …
NADEEM MALIK
ہم فئیر اینڈ فری الیکشنز چاہتے ہیں تا کہ کوئی انگلی نہ اٹھے۔ بہتری کی خاطر آئین اور قانون میں کسی بھی ترمیم کے لئیے تیار ہیں۔ قمر زمان کائرہ
بیسویں ترمیم کے لئیے چیف الیکشن کمشن کی تقرری اور عبوری حکومت کی تشکیل پر مزید مشاورت کی ضرورت ہے۔ اسحق ڈار
چیف الیکشن کمشن کی تقرری کے لئیے پارلیمانی کمیٹی بن چکی ہے۔ قمر زمان کائرہ
پارلیمانی کمیٹی کو چیف الیکشن کمشنر کےلئیےتین نام دئیے جایں گے جن میں سے ایک… پر اتفاق کیا جائے گا۔قمر زمان کائرہ
چیف الیکشن کمنشنر کے لئیے ایک ہی نام ایسا آنا چاہئیے کہ جس پر کسی کو کوئی اعتراض نہ ہو۔ اسحق ڈار
عبوری حکومت کے قیام کے معاملہ کا چیف الیکشن کمشن کی تقرری کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ قمر زمان کائرہ
شیخ زید ہسپتال پنجاب کو نہ دئیے جانے کی وجہ سے ڈرگ ریگولیشن اتھارٹی نہیں بن پا رہی۔ اسحق ڈار
شیخ زید ہسپتال مل جائے گا پنجاب ڈرگ ریگولیشن اتھارٹی بننے دے۔ قمر زمان کائرہ
ایم کیو ایم غیر جانبدار چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کی حمایت کرتی ہے۔ حیدر عباس رضویSee More
Islamabad Tonight – 31st January 2012
awaztoday.comہم فئیر اینڈ فری الیکشنز چاہتے ہیں تا کہ کوئی انگلی نہ اٹھے۔ بہتری کی خاطر آئین اور قانون میں کسی بھی ترمیم کے لئیے تیار ہیں۔ قمر زمان کائرہ بیسویں ترمیم کے لئیے چیف الیکشن کمشن کی تقرری اور عبوری حکومت کی تشکیل پر مزید مشاورت کی ضرورت ہے۔ اسحق ڈار چیف الیکشن کمشن کی تقرری کے لئیے پارلیمانی کمیٹی بن…
NADEEM MALIK
Subscribe @ http://www.facebook.com/nadeemmalik
NADEEM MALIK
توہین عدالت کیس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اگر واضح ہدایت دے تو سوئس حکام کو خط لکھ دیا جائے گا، توہین عدالت کیس کے حوالے سے عدالت میں کچھ دستاویزات جمع کرائی ہیں جن کے بارے میں وہ کچھ نہیں بتا سکتے۔
NADEEM MALIK Punjab Institute of Cardiology: 122 dead so far. No responsibility fixed yet. NADEEM MALIK YOUTUBE: http://www.youtube.com/NadeemMalikLive Nadeem Malik : ندیم ملک www.youtube.comISLAMABAD TONIGHT: The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the fed… NADEEM MALIK عوام سے غلط بیانی کی جا رہی ہے ڈرون حملے حکومت کی اجازت سے ہو رہے ہیں۔ ہمارے جاسوسی کے ادارے اب بھی نہیں سمجھ رہے۔ صبح شام اسلام کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے کیا اسلامی ملک ایسا ہوتا ہے۔ قائد اعظم کے علاوہ کسی نے عوام کو فیصلے کا حق نہیں دیا۔ میمو کی تحقیقت شروع ہو گئیں لیکن مشرقی پاکستان کی علحیدگی کی آج تک تحقیقات نہیں ہوئیں۔ جو بھی آئین توڑے عوام کو اس کے خلاف سڑکوں پر آ جانا چاہئیے۔ سٹیٹ کا کام ہے… کہ لوگوں کو عزت دے اور ان کا تحفظ کرے۔محمود اچکزئی وزیراعظم کی کوئی کریڈیبلٹی نہیں ہے ان کی کسی بات کا اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔ خواجہ آصف میرے خیال میں حکومت کے پنڈی والوں سے بھی معاملات طے ہو چکے ہیں۔ تمام ادارے زاتی مفاد کی خاطر امریکی مفاد کا تحفظ کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف میرے خیال میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن دونوں الیکشن پر متفق ہیں۔ محمود اچکزئیSee MoreIslamabad Tonight – 30th January 2012 www.awaztoday.com عوام سے غلط بیانی کی جا رہی ہے ڈرون حملے حکومت کی اجازت سے ہو رہے ہیں۔ ہمارے جاسوسی کے ادارے اب بھی نہیں سمجھ رہے۔ صبح شام اسلام کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے کیا اسلامی ملک ایسا ہوتا ہے۔ قائد اعظم کے علاوہ کسی نے عوام کو فیصلے کا حق نہیں دیا۔ میمو کی تحقیقت شروع ہو گئیں لیکن مشرقی پاکستان کی علحیدگی کی… NADEEM MALIK امريکا ميں پاکستان کے سابق سفير حسين حقاني ابوظہبي روانہ ہوگئے. حسين حقاني کووزيراعظم ہاؤس سے اسلام آبادپوليس کي حفاظت ميں ايئرپورٹ پہنچايا گيا. امريکا نے کہا ہے کہ پاکستان کي سپريم کورٹ کي جانب سے سابق سفير حسين حقاني پر سفري پابندياں ختم ہونے کي خوشي ہے.امريکي محکمہ خارجہ کي ترجمان وکٹوريا نولينڈ نے بريفنگ ديتے ہوئے کہا کہ امريکا ميں پاکستان کے سابق سفير حسين حقاني اب آزاد ہيں اور جہاں چاہيں جاسکتے ہيں.10,775 People Reached · 199 People Talking About This
NADEEM MALIK
US President Barack Obama has confirmed that the US drones have struck Taliban and Al Qaeda targets within Pakistan – operations that until now had not been officially acknowledged.
A lot of these strikes have been in the FATA – Pakistan’s Federally Administered Tribal Areas. This is a targeted focused effort at people who are on a list of active terrorists, who are trying to go in and harm Americans, hit American facilities, American bases, and so on. Barack Obama
7,646 People Reached · 79 People Talking About This
NADEEM MALIK
عوام سے غلط بیانی کی جا رہی ہے ڈرون حملے حکومت کی اجازت سے ہو رہے ہیں۔
ہمارے جاسوسی کے ادارے اب بھی نہیں سمجھ رہے۔ صبح شام اسلام کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے کیا اسلامی ملک ایسا ہوتا ہے۔ قائد اعظم کے علاوہ کسی نے عوام کو فیصلے کا حق نہیں دیا۔ میمو کی تحقیقت شروع ہو گئیں لیکن مشرقی پاکستان کی علحیدگی کی آج تک تحقیقات نہیں ہوئیں۔ جو بھی آئین توڑے عوام کو اس کے خلاف سڑکوں پر آ جانا چاہئیے۔ سٹیٹ کا کام ہے …کہ لوگوں کو عزت دے اور ان کا تحفظ کرے۔محمود اچکزئی
وزیراعظم کی کوئی کریڈیبلٹی نہیں ہے ان کی کسی بات کا اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔ خواجہ آصف
میرے خیال میں حکومت کے پنڈی والوں سے بھی معاملات طے ہو چکے ہیں۔ تمام ادارے زاتی مفاد کی خاطر امریکی مفاد کا تحفظ کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف
میرے خیال میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن دونوں الیکشن پر متفق ہیں۔ محمود اچکزئیSee More
Islamabad tonight – Mehmood Khan Achakzai – 30th january 2012
www.zemtv.comعوام سے غلط بیانی کی جا رہی ہے ڈرون حملے حکومت کی اجازت سے ہو رہے ہیں۔ ہمارے جاسوسی کے ادارے اب بھی نہیں سمجھ رہے۔ صبح شام اسلام کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے کیا اسلامی ملک ایسا ہوتا ہے۔ قائد اعظم کے علاوہ کسی نے عوام کو فیصلے کا حق نہیں دیا۔ میمو کی تحقیقت شروع ہو گئیں لیکن مشرقی پاکستان کی علحیدگی کی آ…
NADEEM MALIK Islamabad Tonight with Nadeem Malik -:- Guest: Mahmood Khan Achakzai Chairman PKMAP and Khawaja Muhammad Asif PML (N)Video Islamabad Tonight with Nadeem Malik 30th January 2011 – Mehmood Khan Achakzai www.friendskorner.comIslamabad Tonight with Nadeem Malik -:- Guest: Mahmood Khan Achakzai Chairman PKMAP and Khawaja Muhammad Asif PML (N) NADEEM MALIK TWITTER: http://twitter.com/nadeemmalik Twitter twitter.comTWITTER: http://twitter.com/nadeemmalik
Filed under: CURRENT AFFAIRS