السلام علیکم
یوٹیوب نے اپنی ویب سائٹ پر نئی Layout بنا کر اسے لگا دیا ہے ، آپ اس نئی Layout کو ایسے نہیں دیکھ سکتے ![]()
اس کے لیئے آپ کواسے Active کرنا ہو گا جو کہ بہت ہی آسان ہے آپ نیچے لنک پر کلک کرنے کے بعد اسے Active کرنے والے صفحہ پر آسانی کے ساتھ پہنیچ جا ئیں گے۔
http://www.youtube.com/cosmicpanda
اس صفحہ پر پہنچنے کے بعد آپ TRY IT OUT کے بٹن پر کلک کریں ۔ کلک کرنے کے بعد یہ آپ کے کمپیوٹر پر Active ہو جائے گی ۔ اب آپ یوٹیوب کو نئے انداز میں دیکھ سکتے ہیں جو کہ اچھا ہے اور آپ کاچینل بلکل ویب سائٹ کی طرح نظر آئے گا۔
اگر آپ اس اسٹائل کو ختم کر ناچاہتے ہیں تو آپ اسی لنک پر دوبارہ آئیں اور یہاں پر OLDER VERSION پر کلک کریں ۔ کلک کر نے کے بعد آپ یوٹیوب کے پرانے اسٹائل پر آسانی سے منتقل ہو جائیں گے۔
اس سروس کا نام کاسمک پانڈہ ہے۔
