Tag Archive | "mobile phone"

Tags: , , , ,

You are a mobile phone addict if

Posted on 21 January 2012 by Tea Server

What is an addiction? It is an action that you just cannot stop doing. What starts as something you enjoy, turns to an obsession or addiction when you have to have that thing all the time. Now a day’s common addiction is our mobile phones.
Of course we can and we are! Who of us doesn’t [...]

Syndicated from: DoodhPatti Blogs

Comments (0)

Tags: , , , ,

Advance Telecom

Posted on 05 January 2012 by Tea Server

ایڈوانس ٹیلی کام، پاکستان میں موبائل فروخت کرنے والی تیسری بڑی کمپنی ہے جو موبائل فون ہینڈ سیٹ بنانے والی مشہور کمپنی، نوکیا کے ہینڈ سیٹ پاکستان میں متعارف کرواتی ہے۔ شہرِ کراچی کی تجارتی اہمیت کو دیکھتے ہوئے ایڈوانس ٹیلی کام نے اپنا آغاز بھی کراچی ہی سے سن 2001ء میں کیا۔ ایڈوانس ٹیلی کام کا مرکزی دفتر کراچی ہی میں ہے جب کہ اب کمپنی کے سروس سینٹرز پاکستان کے دوسرے شہروں، لاہور، حیدرآباد، اسلام آباد، پشاور سمیت کئی شہروں میں قائم ہیں۔ کراچی میں اپنے صارفین (Customers) کی سہولت کے لیے ایڈوانس ٹیلی کام نے مرکزی دفتر کے علاوہ 5 مختلف جگہوں پر سروس سینٹرز قائم کیے ہیں جہاں سے صارفین اپنے موبائل کی وارنٹی پر دعوا (claim) کرسکتے ہیں۔

دیگر موبائل کمپنیوں کی طرح ایڈوانس ٹیلی کام بھی اپنے ہر موبائل فون کی ایک سالہ وارنٹی فراہم کرتا ہے۔ دوسرے کمپنیوں کے مقابلے میں ایڈوانس ٹیلی کام کی قیمتیں نسبتاً کم ہونے کے باعث اسے مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔ کمپنی کو اپنے تیسرے ہی سال میں ’’Best Sales and Distributor Achievement Award‘‘ ملا جب کہ 2007ء۔2008ء میں نوکیا کے بہترین تقسیم کنندہ کا اعزاز (Best Distributor Award of Nokia) حاصل کیا۔ ایڈوانس ٹیلی کام کا شمار اس وقت موبائل ہینڈ سیٹ بنانے والی معروف کمپنی نوکیا کے سب سے زیادہ فون فروخت کرنے والے ادارے میں ہوتا ہے۔

2009ء میں آل پاکستان میمن فاؤنڈیشن وژن آف پروسپیریٹی ایگزیبیشن (All Pakistan Memon Foundation Vision of Prosperity Exhibition) میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے گولڈ میڈل حاصل کیا جب کہ 2010ء میں وزیرِ اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی سے برانڈ آف دی ایئر (Brand of the Year) ایوارڈ حاصل کرکے اپنی کام یابی کا ثبوت دیا۔

کراچی میں ایڈوانس ٹیلی کام کے سروس سینٹر درج ذیل علاقوں میں واقع ہیں:
1۔ شو روم نمبر 4، 5، ابراہیم ٹریڈ ٹاور، مقبول کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، شاہ راہِ فیصل۔
2۔ دکان نمبر جی27، ممتاز موبائل مال،بلاک2، گلشنِ اقبال۔
3۔ دکان نمبر 4، ہاشو ٹیرس، بلاک5، خیابانِ رومی، کلفٹن۔
4۔ دکان نمبر جی3، رضا موبائل، شاہ راہِ فیصل، ملیر۔
5۔ شو روم نمبر 98، 99، گراؤنڈ فلور، اسٹار سٹی موبائل مال، عبد اللہ ہارون روڈ، صدر۔
6۔ نور ہاؤس، دوسری منزل، عبد اللہ ہارون روڈ، صدر۔

ایڈوانس ٹیلی کام کی ویب سائٹ

Syndicated from: - AllAboutKarachi.Com -

Comments (0)

Register your blog:

Enter your blog address below to become a part of the TeaBreak network.

About TeaBreak:

TeaBreak.pk is a blog aggregator that syndicates pakistani blogs and categorizes them appropriately. Our mission is to give our readers a break from work and let them enjoy their blog time. And we are doing this by bringing all the popular blogs of Pakistan on one platform.