بسم اللہ الرحمٰن الرحیم آج ہم سیکھیں گے فوٹو شاپ میں بٹن بنانے کا سب سے آسان طریقہ۔یہ تحریر ان لوگوں کے لیئے بہتر ہے جو بلکل آسان بٹن بنانا بھی نہیں جانتے فوٹو شاپ میں۔آئیں اپنے کام کی طرف بغیر وقت کو ضائع کیئے چلتے ہیں۔ سب سے پہلے آپ فائل کے مینو میں [...]
