Posted on 07 March 2012
· Categorized in Miscellaneous.
غزل نیا اک ربط پیدا کیوں کریں ہم بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم خموشی سے ادا ہو، رسمِ دوری کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں وفاداری کا دعویٰ کیوں کریں ہم وفا، اخلاص، قربانی، محبت اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم ہماری ہی [...]
Served By نوائے پریشاں
Continue Reading
Posted on 07 March 2012
· Categorized in Miscellaneous.
غزل تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا، رِیت اِس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہے دیکھ کر پرندوں کو باندھنا نشانوں کا، رِیت اِس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہے شہر کے یہ باشندے نفرتوں کو بو کر بھی انتظار کرتے ہیں فصل ہو محبت کی بھول کر حقیقت کو [...]
Served By نوائے پریشاں
Continue Reading
Posted on 07 March 2012
· Categorized in Miscellaneous.
غزل ٹوٹتے جاتے ہیں سب آئنہ خانے میرے وقت کی زد میں ہیں یادوں کے خزانے میرے زندہ رہنے کی ہو نیّت تو شکایت کیسی میرے لب پر جو گِلے ہیں وہ بہانے میرے رخشِ حالات کی باگیں تو مرے ہاتھ میں تھیں صرف میں نے کبھی احکام نہ مانے میرے میرے ہر درد کو [...]
Served By نوائے پریشاں
Continue Reading
Posted on 07 March 2012
· Categorized in Miscellaneous.
غزل وہ کوئی اور نہ تھا، چند خشک پتے تھے شجر سے ٹوٹ کے جو فصل گل پہ روئے تھے ابھی ابھی تمہیں سوچا تو کچھ نہ یاد آیا ابھی ابھی تو ہم ایک دوسرے سے بچھڑے تھے تمہارے بعد چمن پر جب ایک نظر ڈالی کلی کلی میں خزاں کے چراغ جلتے تھے تمام [...]
Served By نوائے پریشاں
Continue Reading
Posted on 06 March 2012
· Categorized in Miscellaneous.
شکست بارہا مجھ سے کہا دل نے کہ اے شعبدہ گر تو کہ الفاظ سے اصنام گری کرتا ہے کبھی ا س حسنِ دل آرا کی بھی تصویر بنا جو تری سوچ کے خاکوں میں لہو بھرتا ہے بارہا دل نے یہ آواز سنی اور چاہا مان لوں مجھ سے جو وجدان مرا کہتا ہے [...]
Served By نوائے پریشاں
Continue Reading
Posted on 06 March 2012
· Categorized in Miscellaneous.
غزل کمال ضبط کو خود بھی تو آزماؤں گی میں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گی سپرد کر کے اسے روشنی کے ہاتھوں میں میں اپنے گھر کے اندھیروں میں لوٹ آؤں گی بدن کے قرب کو وہ بھی نہ سمجھ پائے گا میں دل میں رو ¿ں گی آنکھوں میں مسکراؤں گی [...]
Served By نوائے پریشاں
Continue Reading
Posted on 06 March 2012
· Categorized in Miscellaneous.
غزل وہ عکسِ موج گل تھا، چمن چمن میں رہا وہ رنگ رنگ میں اُترا، کرن کرن میں رہا وہ نام حاصلِ فن ہوکے میرے فن میں رہا کہ روح بن کے مری سوچ کے بدن میں رہا سکونِ دل کے لیے میں کہاں کہاں نہ گئی مگر یہ دل، کہ سدا اُس کی انجمن [...]
Served By نوائے پریشاں
Continue Reading
Posted on 06 March 2012
· Categorized in Miscellaneous.
غزل اب دو عالم سے صدائے ساز آتی ہے مجھے دل کی آہٹ سے تری آواز آتی ہے مجھے جھاڑ کر گردِ غمِ ہستی کو اڑ جاو ں گا میں بے خبر! ایسی بھی اک پرواز آتی ہے مجھے یا سماعت کا بھرم ہے یا کسی نغمے کی گونج ایک پہچانی ہوئی آواز آتی ہے [...]
Served By نوائے پریشاں
Continue Reading
Posted on 06 March 2012
· Categorized in Miscellaneous.
شمالی اور جنوبی کوریادو ممالک جو کہ حالت جنگ میں ہیں صرف ان کے درمیان فائیر بندی ہوئی ہے ومالی میں تو جانے کا اتفاق نہیں ہوا ہے لیکن جنوبی میں خاصی آوارہ گردی کی ہوئی ہےاس ملک میں گھومتے ہوئے احساس ہوتا ہے کہ اس ملک کو جنگ کے لئے تعمیر کیا جارہا ہے [...]
Served By خاور کھوکھر
Continue Reading
Posted on 05 March 2012
· Categorized in Miscellaneous.
A war-like situation exists in Balochistan and the government seems totally helpless – in fact, most legislators cannot even visit their own constituencies. Syndicated from: Newsline » News & Politics
Served By Newsline » News & Politics
Continue Reading
Posted on 05 March 2012
· Categorized in Miscellaneous.
فطرت کے قانون جو مجھے سمجھ آئے هیں که مشقت اور صحت کا توزان هوتا هے سہولت اور بیماری کا بھی توزان هے زندگی کی مقدار تو بنانے والے نے مقرر کر دی هے جو که بڑھے گی نهیں لیکن معیار بنانا انسان پر منحصر هے جو زندگی ملی هے اس کو محنت ناں کرنے [...]
Served By خاور کھوکھر
Continue Reading
Posted on 04 March 2012
· Categorized in Miscellaneous.
Click on Image to Enlarge Syndicated from: PAKISTAN DEFENCE BLOG
Served By PAKISTAN DEFENCE BLOG
Continue Reading
Posted on 04 March 2012
· Categorized in Miscellaneous.
استاد ایک ایسی شخصیت ہے جو ایک بچے کو دنیا کے بارے میں پرکھنا سکھاتی ہے۔اسے استاد یہ بتا تا ہے کہ وہ کون ہے ، وہ کہاں سے آیا ہے ، اسے کہاں جانا ہے ، اس کا اس دنیا میں آنے کا مقصد کیا ہے ، اس کا اصلی مالک کون ہے ، [...]
Served By م بلال خان کا بلاگ
Continue Reading
Posted on 04 March 2012
· Categorized in Miscellaneous.
بلاگستان نے میرا ہمیشہ سے لکھنے کا شوق پورا کیا اور مُجھے اپنے اظہارِ خیالات کی کھلی آزادی دیتے ہوئے اِنہیں دُنیا کے سامنے لانے کو موقع دیا۔ بیشتر اُردو بلاگران جس لگن اور جذبے سے انٹرنیٹ کی دُنیا میں اُردو کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں وہ بلاشبہ قابل تحسین ہے۔ ایک خوش آئیند بات [...]
Served By عادِل بھیّا
Continue Reading