انوکھا مقدمہ

Posted on 22 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

سعودی عرب کے شہر قصیم کی شرعی عدالت نے اپنی تاریخ میں ایسا عجیب و غریب  مقدمہ دیکھا جو کہ  قصیم   بلکہ پوری مملکت سعودی عرب میں نا ہی پہلے کبھی دیکھا  یا سنا  گیا  تھا۔۔۔ ہم آئے دن خاندانی … Continue reading → Syndicated from: Muhammad Saleem

Served By Muhammad Saleem

Continue Reading

کہانی اور حقيقت ۔ ہمارا قومی کردار

Posted on 20 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

بچپن کہانیاں بڑے شوق سے سنا کرتے تھے ۔ يہ کہانياں گو مبالغہ آميز ہوتيں ليکن اپنے اندر ايک سبق لئے ہوئے بچوں اور بڑوں کيلئے بھی تربيت کا ايک طريقہ ہوتی تھيں ايک کہانی جو عام تھی يہ کہ ايک ملک کا بادشاہ مر گيا ۔ شورٰی نے فيصلہ کيا کہ جو شخص فلاں [...]

Served By What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Continue Reading

سرمئی رنگ۔۔۔ حصہ اول

Posted on 20 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

سرمئی رنگ سمارا سفید۔۔۔ ۔سیاہ۔۔۔۔ سیاہ۔۔۔۔سفید۔۔۔ سفید۔۔۔ سیاہ۔۔۔ گردش لیل و نہار رک گئی تھی۔مظاہر فطرت ساکت ہو گئے تھے۔ ۔ بہتا پانی، تیز ہوا دم سادھے تھے ۔نہ کوئی صدا کانوں تک پہنچ رہی تھی نہ کوئی خیال اپنی … Continue reading → Syndicated from: سمارا کا بلاگ

Served By سمارا کا بلاگ

Continue Reading

افلاطون مسائل اور حل

Posted on 19 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

تیری بربادیوں کے منصوبے هیں آسانوں میں !!ـڈاکٹر میڈ (عرفیت) جو که اصلی ڈاکٹر بھی نهیں تھے بس کہیں سے ڈاکٹری سیکھ آئے تھے ان کے نام کے ساتھ شاه بھی لگتا تھااس لیے ایک دن باورے گاؤں کی ایک عورت ان کے پاس کچھ مسائل لے کر آئی تھیجن کی بنیاد تھی جادو ٹونه [...]

Served By خاور کھوکھر

Continue Reading

اہم تعلیمی مسئلہ، رمضان کی چھٹیاں

Posted on 18 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

فروری کا مہینہ صرف ویلینٹائینز ڈے کا مہینہ نہیں۔ جب کچھ جوڑے سوچتے ہیں کہ انکے آنگن میں بچوں کی صورت پھول کھلیں گے۔ بلکہ ان والدین کے لئے بھی لمحہ ء فکریہ  ہے جن کے بچے موجود ہیں اور انہیں اسکول میں داخلہ چاہئیے۔ جیسے میری بیٹی اب اپنی مونٹیسوری ختم کر کے پہلی جماعت میں جائے گی۔ میرے [...]

Served By شوخی ءتحریر

Continue Reading

رحم كرو

Posted on 18 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

باتوں سے نہ تو پیٹ بھرتا ہے اور نہ زخم مندمل ہوتے ہیں چاہے یہ باتیں کتنی ہی اچھی، عمدہ، دینی، اصلاحی، وطن پرستانہ، اخلاقی کیوں نہ ہوں۔ کسی پیاسے کو پانی پلانے کی بجائے پانی کے خواص اور اس کی کیمیائی ترکیب پر لیکچر، پیاسے کے دل میں ایسے خیالات کو جنم دیتا ہے [...]

Served By حالِ دل

Continue Reading

بی ٹی فصلیں: ملکی ضرورت یا بوجھ

Posted on 18 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

جنیاتی طریقے (جینیٹک انجینئرنگ) کے ذریعے تیار کی جانے والی فصلوں کو جی ایم فصلیں کہا جاتا ہے۔ ان فصلوں کی تیاری کے لئے عام سطح پر مطلوبہ جین ایک جاندار سے دوسرے جاندار میں منتقل کردیا جاتا ہے۔ مطلوبہ جین منتقل کرنے کے دو طریقے ہیں۔ پہلے طریقے میں جین گن (آلہ) استعمال کیا [...]

Served By sma

Continue Reading

MOTIVATE, EDUCATE and ACTIVATE

Posted on 18 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

ہر جگہ ہر دھاگہ جہاں کسی نے کوئی حدیث یا آیت شئیر کی تو بحث کا آغاز کر دیا جاتا ہے ۔ معذرت کے ساتھ کہنا چاہوں گا ۔ کہ کیا اردو فورم  ٹی وی چینل کی طرح ریٹنگ بڑھانے کے لئے ہر جگہ ہر موضوع میں اعتراضات و اختلافات کی کھلی چھٹی کے فارمولہ [...]

Served By در ِ دستک

Continue Reading

شاہیں کا جہاں اور

Posted on 18 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

حال سے ماضی اچھاہو تو پچھتاوا ، برا ہو تو ایک خواب سے بڑھ کر نہیں ہوتا ۔رہنا تو بحرحال حال میں ہوتا ہے ۔اگر جان پر بن آئے تو جینا محال ہوتا ہے ۔کامیابی قدم چومے تو سر فخر سے بلند رہتا ہے ۔ ناکامی میں پاؤں کے جوتے کی دھول سر کو آتی [...]

Served By در ِ دستک

Continue Reading

جمہوريت اور قوم

Posted on 17 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

جمہوريت . قوم Syndicated from: What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Served By What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Continue Reading

تجسس

Posted on 16 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

انسانی شخصیت کا عجب پہلو تجسس ہے، کسی معاملے یا شے بارے اس کا تجسس ہی اس کو اہم بنا دیتا ہے۔ دنیا کے کامیاب لوگوں نے اس ہتھیار بے پایاں کا خوب استعمال کیاہے، عیار و مکار مداریوں کی مانند!۔ عموما ہر مداری کے سامنے زمین پر پٹارہ دھرا ہوتا ہے، جس میں ایک [...]

Served By صلہ عمر | صلہ جو ہم نے عمر سے پایا ہے

Continue Reading

ڈاکٹر لبنی مرزا کی کتاب اور بلاگ

Posted on 15 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

http://diabetesinurdu.com/سوئیے-اور-پائیے/ڈاکٹر لبنی مرزا کی کتاب اور بلاگمیں ان کی تحاریر پڑھ رها هوں اڈاکٹر صاحبہ جو کام کررهی هیں یه کام پاکستان میں عام لوگوں کے سر سے گزرجانے والا هے للیکن اگر معاشرے مین یه علم عام هو جائے تو بہت سی بیماریوں سے نجات مل جائے مثلاً انہوں نے جو سونے کے دوران آکسین کی کمی کا [...]

Served By خاور کھوکھر

Continue Reading

سائینس کا مومن

Posted on 14 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

سائینس اور بالخصوص کیمیاء پڑھنے والوں کے لئے کیکولے کا نام اجنبی نہیں۔ کیکولے کے حصے میں بینزین مالیکیول کی ساخت کی دریافت کا سہرا جاتا ہے۔ جسکے بعد کیمیاء میں ایرومیٹک مرکبات کی ایک نئ گروہ بندی سامنے آئ۔  یہ مرکبات ڈبل بانڈز رکھتے ہیں لیکن یہ ڈبل بانڈ رکھنے والے مرکبات کی نسبت [...]

Served By شوخی ءتحریر

Continue Reading

ايک اور کھِلا غُنچہ

Posted on 14 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

يہ چمن زار ہے اِن شاء اللہ يہاں غُنچے کھِلتے رہيں گے اسلام آباد سے 75 کلو ميٹر دور ايبٹ آباد کے مضافاتی علاقہ بلال ٹاؤن کے رہائشی اور مقامی سکول ميں نويں جماعت کے طالبعلم 14 سالہ سکندر محمود بلوچ نے ماشاء اللہ مائيکروسافٹ کا سب سے کم عمر سند يافتہ پيشہ ور [Youngest [...]

Served By What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Continue Reading

Register your blog:

Enter your blog address below to become a part of the TeaBreak network.

About TeaBreak:

TeaBreak.pk is a blog aggregator that syndicates pakistani blogs and categorizes them appropriately. Our mission is to give our readers a break from work and let them enjoy their blog time. And we are doing this by bringing all the popular blogs of Pakistan on one platform.