Posted on 03 March 2012
· Categorized in Miscellaneous.
آج کی جدید دور میںانٹرنیٹ دنیا بھر کے انسان کی ضرورت بن چکا ہے۔ اگر ہماری زندگی سے انٹرنیٹ کو نکال دیا جائے تو متعدد ضروریات زندگی خصوصاً روابط قائم رکھنا مشکل ہو جائے گا۔ انسان انٹرنیٹ کی دی ہوئے آسانیوں کا عادی ہو چکا ہے اوراب وہ ان کے بغیر نہیں رہ سکتا۔ اس [...]
Served By sma
Continue Reading
Posted on 03 March 2012
· Categorized in Miscellaneous.
پاکستان خدا کے فصل و کرم سے ایسے خطے میں واقع ہے جہاں بے شمار قدرتی ذ خائر پنہاں ہیں ۔ان قدرتی ذخائر کا استعمال کرتے ہوئے نہ صرف ملکی قرضے بلکہ حالیہ توانائی کے بحران کو بھی دور کیا جا سکتا ہے۔ بعض اوقات ہم جس چیز کی تلاش کر رہے ہوتے ہیں، وہ [...]
Served By sma
Continue Reading
Posted on 25 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
زبان کسی بھی قوم کے لئے نہایت اہمیت کی حامل ہے۔یہ ناصرف جذبات کے اظہار و خیال کا ذریعہ ہے بلکہ اقوام کی شناخت بھی زبان سے ہی ہوتی ہے۔ پاکستان، ہندوستان، امریکہ، افریکہ، چین، روس، فرانس، جرمنی، ایران، اٹلی و دیگر ممالک کی اقوام کی اپنی علیحدہ زبانیں ہیں، جو کہ اقوام کے افراد [...]
Served By sma
Continue Reading
Posted on 18 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
جنیاتی طریقے (جینیٹک انجینئرنگ) کے ذریعے تیار کی جانے والی فصلوں کو جی ایم فصلیں کہا جاتا ہے۔ ان فصلوں کی تیاری کے لئے عام سطح پر مطلوبہ جین ایک جاندار سے دوسرے جاندار میں منتقل کردیا جاتا ہے۔ مطلوبہ جین منتقل کرنے کے دو طریقے ہیں۔ پہلے طریقے میں جین گن (آلہ) استعمال کیا [...]
Served By sma
Continue Reading
Posted on 11 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
دنیا بھر میںآلودگی کے باعث انسانی اموات کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ انسان خود ہی اپنے ماحول کو آلودہ کر کے مرنے کا بندوبست کر رہا ہے، سب کچھ جانتے ہوئے بھی احتیاط نہیں کرتا۔ درختوں کی کٹائی، کوڑے کا ڈھیر، فیکٹریز، گاڑیوں و بسوں کا دھواں، سمندروں نہروں اور ندی نالوں میں فیکٹریز [...]
Served By sma
Continue Reading
Posted on 30 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
انٹرنیٹ نے انسان کے لئے روابط سمیت متعدد معاملات کو آسان بنا دیا ہے، یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا استعمال وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ کاروباری و عام افراد کے لئے رقوم کی منتقلی و ادائیگی ایک بہت بڑا مسئلہ تھی، لوگوں کو بینکس کے چکر [...]
Served By sma
Continue Reading
Posted on 27 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
انٹرنیٹ کا آغاز 60 کی دہائی میں ہوا اور یہ دیکھتے ہی دیکھتے سب لوگوں کی ضرورت بن گیا۔ آج اگر ہماری زندگی سے انٹرنیٹ کو نکال دیا جائے تو متعدد ضروریات زندگی خصوصاً روابط میں انسان کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا، یعنی اب انٹرنیٹ انسانی زندگی کا اہم حصہ بن چکا [...]
Served By sma
Continue Reading
Posted on 23 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
پاکستان کا ٹیلی کوم شعبہ دنیا کے کامیاب ترین شعبوں میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے۔ اس شعبے میںگزشتہ سالوں وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری ہوئی ہے جس سے ایک تو لوگوں کو رابطے میں آسانی کا ذریعہ میسر آیا اور دوسری جانب ٹیلی کوم کمپنیز کو بہت بڑے پیمانے پر منافع بھی ہوا۔ [...]
Served By sma
Continue Reading
Posted on 09 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
آج سے ٹھیک دو سال پہلے پاکستان میں گیس کے بحران کا نام تک لوگوں کے ذہن وگمان میں نہیں تھا مگر اب گیس کے حوالے سے حالات اس قدر خراب ہو چکے ہیں کہ گیس برائے نام ہی دستیاب ہے۔ صنعتیں،گھریلو صارفین، سی این جی یا پھر بجلی گھر کہیں بھی گیس دستیاب نہیں [...]
Served By sma
Continue Reading
Posted on 24 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
کمپیوٹر اورانٹرنیٹ نے روابط کو اتنا آسان بنا دیا ہے کہ پوری دنیا سمٹ کر ایک گاﺅں یعنی گلوبل ویلج کی حیثیت اختیار کر چکی ہے۔ اب ہر کوئی ایک ہی جگہ بیٹھے انٹرنیٹ کے ذریعے دنیا بھر کی معلومات حاصل کر کے اپنے علم میں اضافہ کر سکتا ہے۔ انٹر نیٹ نظام ایک گلوبل [...]
Served By sma
Continue Reading
Posted on 17 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
وطن عزیز پاکستان ایسے خطے میں واقع ہے جہاں متعدد اقسام کے قدرتی ذخائر پائے جاتے ہیں، جن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نہ صرف ملکی ضروریات بلکہ ذخائر کو بیرون ممالک کوفروخت کر کے قیمتی زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان آج متعدد بحران خاص کر بجلی اور گیس کے بحران [...]
Served By sma
Continue Reading
Posted on 11 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
جنگلات اور انسان کا ساتھ دنیا کی ابتداءسے ہی ہے۔ پہلے انسان جنگلات اور غاروں میں رہتا تھا جبکہ غذائی ضروریات جنگلات میں موجود پھل، بیج اور جڑی بوٹیوں وغیرہ کو کھا کر پورا کرتا تھا۔ پھر انسان نے ترقی کی اور درختوں کو کاٹ کر اسی جگہ مٹی و پتھر کے گھر بنا کر [...]
Served By sma
Continue Reading
Posted on 09 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
سوشل میڈیا سے مراد انٹرنیٹ بلوگز، سماجی روابط کی ویب سائٹس، موبائل ایس ایم ایس اور دیگر ہیں جن کے ذریعے خبریں اور معلوماتی مواد کو فروغ دیا جاتا ہے۔ آج کے دور میں سوشل میڈیا کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ اس کی اہمیت میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ روایتی میڈیا [...]
Served By sma
Continue Reading
Posted on 21 June 2011
· Categorized in Miscellaneous.
سید محمد عابد ترقی کی اس دوڑ میں انفورمیشن ٹیکنولوجی نے زندگی میں خاص اہمیت حاصل کرلی ہے۔ گزشتہ ادوار میں تمام خفیہ معلومات کو کاغذی شکل میں درازوں اور الماریوں میں رکھا جاتا تھا مگر اب دور بدل چکا ہے اور اس دور میں تمام خفیہ دستاویزات اور معلومات کو الیکٹرونک دستاویز بنا کر [...]
Continue Reading