Posted on 12 January 2012
· Categorized in Other.
کراچی میں واقع نیشنل اسٹیڈیم کا شمار پاکستان کے اہم ترین میدانوں میں ہوتا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ کے میچوں کی میزبانی کرتا ہے۔ 34 ہزار سے زائد تماشائیوں کی گنجائش رکھنے والا یہ میدان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے بعد پاکستان کا دوسرا بڑا اسٹیڈیم ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کی تعمیر 1955ء کے آغاز میں [...]
Served By - AllAboutKarachi.Com -
Continue Reading
Posted on 08 January 2012
· Categorized in Other.
ضیاء الدین یونی ورسٹی کا شمار پاکستان کی بہترین پرائیوٹ جامعات (private universities) میں ہوتا ہے۔ اس یونی ورسٹی کے قیام کی صورت میں سر ڈاکٹر ضیاء الدین (1878ء۔ 1947ء) کے خاندان کی کوششوں سے اُن کے اُس خواب کو تعبیر مل گئی جو اُنھوں نے علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی میں میڈیکل کالج قائم [...]
Served By - AllAboutKarachi.Com -
Continue Reading
Posted on 08 January 2012
· Categorized in Other.
ڈاکٹر فرید الدین بقائی 22 مئی 1935ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ تشکیلِ پاکستان کے بعد اُن کا خاندان ہجرت کرکے کراچی آگیا۔ ڈاکٹر بقائی نے 1958ء میں ڈاؤ میڈیکل کالج، کراچی سے ایم۔بی۔بی۔ایس (M.B.B.S) کیا، بعد ازاں جناح پوسٹ گریجویٹ کالج میں اُن کے ایک استاد کرنل سعید احمد نے سرجری کے شعبے میں [...]
Served By - AllAboutKarachi.Com -
Continue Reading
Posted on 08 January 2012
· Categorized in Other.
شوکت عمر میموریل ہسپتال کا سنگِ بنیاد 1969ء میں ڈاکٹر قدسیہ شوکت نے رکھا۔ ڈاکٹر قدسیہ نے جب ہسپتال بنانے کا ارادہ کیا تو اُن کے پاس مطلوبہ رقم نہیں تھی لیکن اُن میں اپنے ارادے کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کا سچا جذبہ موجود تھا، اُنھوں نے اپنی جمع پونجی اور کچھ رقم اُدھار [...]
Served By - AllAboutKarachi.Com -
Continue Reading
Posted on 05 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
ایڈوانس ٹیلی کام، پاکستان میں موبائل فروخت کرنے والی تیسری بڑی کمپنی ہے جو موبائل فون ہینڈ سیٹ بنانے والی مشہور کمپنی، نوکیا کے ہینڈ سیٹ پاکستان میں متعارف کرواتی ہے۔ شہرِ کراچی کی تجارتی اہمیت کو دیکھتے ہوئے ایڈوانس ٹیلی کام نے اپنا آغاز بھی کراچی ہی سے سن 2001ء میں کیا۔ ایڈوانس ٹیلی [...]
Served By - AllAboutKarachi.Com -
Continue Reading
Posted on 05 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
موجودہ دور میں سوشل میڈیا کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔ تعلیمی عمل ہو یا تجارتی معاملات، سیاسی سرگرمیاں ہوں یا سماجی روابط، سوشل میڈیا نے ہر میدان کا احاطہ کیا ہوا ہے۔ کراچی کے عوام خصوصاً نوجوانوں میں سوشل میڈیا کا شعور بیدار کرنے اور اس کے فوائد سے آگاہی کے لیے متحدہ قومی [...]
Served By - AllAboutKarachi.Com -
Continue Reading
Posted on 04 January 2012
· Categorized in Other.
بلدیہ ٹاؤن کراچی کے مغربی حصے میں واقع ہے جس کی آبادی 1998ء کی مردم شماری کے مطابق چار لاکھ (4000,000) سے زائد تھی۔ یہ سائٹ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن اور کیماڑی ٹاؤن سے متصل ہے۔ بلدیہ ٹاؤن آٹھ یونین کونسلوں پر مشتمل ہے: یونین کونسل 1۔ گلشنِ غازی (Gulshan-e-Ghazi) یونین کونسل 2۔ اتحاد ٹاؤن (Ittahad [...]
Served By - AllAboutKarachi.Com -
Continue Reading
Posted on 04 January 2012
· Categorized in Other.
کراچی کے شمال مشرقی حصے میں واقع اورنگی ٹاؤن چھوٹا مگر گنجان آباد علاقہ ہے جسے ایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادی کہا جاتا ہے۔ یہ نیوکراچی ٹاؤن، گلبرگ ٹاؤن، لیاقت آباد ٹاؤن اور سائٹ ٹاؤن سے متصل ہے۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق اورنگی ٹاؤن کی آبادی سات لاکھ بیس ہزار (720,000) [...]
Served By - AllAboutKarachi.Com -
Continue Reading
Posted on 03 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
2000ء میں اُس وقت کے صدرِ پاکستان جنرل پرویز مشرف کی جانب سے بلدیاتی نظام متعارف کیے جانے کے بعد پاکستان کے صوبۂ سندھ کے دارالحکومت کراچی کو ضلع کی حیثیت دے دی گئی جس کا انتظام چلانے کے لیے شہری بلدیاتی حکومت کراچی (City District Government of Karachi) کا قیام عمل میں آیا۔ شہرِ [...]
Served By - AllAboutKarachi.Com -
Continue Reading
Posted on 01 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
مزارِ قائد، بانیِ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کی آخری آرام گاہ ہے۔ سفید ماربل سے بنے ہوئے اس مقبرے کو کراچی کی پہچان اور علامت کی حیثیت کے ساتھ پاکستان کا قومی مقبرہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ مزارِ قائد کے گرد تقریباً 60 ایکڑ پر پھیلا ہوا خوب صورت اور سرسبز [...]
Served By - AllAboutKarachi.Com -
Continue Reading