Posted on 27 December 2011
· Categorized in Other.
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ہمارے بلاگ پر جو تھیم پہلے لگی ہوئی تھی اسے اب آپ اپنے بلاگ پر بھی لگا سکتے ہیں ۔ بلکل وہی رنگ و انداز جو ہمارے بلاگ پر پہلے موجود تھے اب آ پ اگر انہیں اپنے بلاگ پر دیکھنا چاہتے ہیں تو یہاں سے آسانی کے ساتھ اپنے کمپیوٹر [...]
Served By ? ???? ??? ?? ????
Continue Reading
Posted on 26 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم عمران خان کل ہونے والے تحریک انساف کے جلسے کی چیدہ چیدہ جمع کی ہوئی خبریں ملاحظہ فرمائیں ۔ یاد رہے کہ یہ جلسہ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہوا تھا۔ سب سے پہلی خبر :- جلسے کے باہر کھڑی ایک گاڑی میں پراسرار انداز سے اچانک آگ [...]
Served By ? ???? ??? ?? ????
Continue Reading
Posted on 24 December 2011
· Categorized in Other.
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم آج ہم سیکھیں گے فوٹو شاپ میں بٹن بنانے کا سب سے آسان طریقہ۔یہ تحریر ان لوگوں کے لیئے بہتر ہے جو بلکل آسان بٹن بنانا بھی نہیں جانتے فوٹو شاپ میں۔آئیں اپنے کام کی طرف بغیر وقت کو ضائع کیئے چلتے ہیں۔ سب سے پہلے آپ فائل کے مینو میں [...]
Served By ? ???? ??? ?? ????
Continue Reading
Posted on 21 December 2011
· Categorized in Other.
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ورڈ پریس انٹر نیٹ کی دنیا میں ایک واحد بہترین پلیٹ فارم ہے ، جو کسی بھی پروجیکٹ کے لیئے نہایت ہی مفید ہے ، ورڈ پریس کو انسٹال کرنے کے بعد آپ کو چند ضروری پلگ ان اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کے نظام کو بہتر بنانے کے لیئے ضروری [...]
Served By ? ???? ??? ?? ????
Continue Reading
Posted on 17 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کئی دن کی غیر حاصر رہنے کی وجہ تھی کہ میں اس سوچ میں پڑا تھا کہ کیا کروں بلاگ کے کھلنے میں زیادہ تر لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے ، تو میں آخر کار اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ ہوسٹنگ کو تبدیل کر لوں اسی ڈومین کے ساتھ [...]
Served By ? ???? ??? ?? ????
Continue Reading