Topic » کولیکشن

رواجی ذہن

Posted on 10 March 2012  · Categorized in Other.

الیس ہوے (Elisa Howe) امریکہ کے مشہور شہر مسچوچسٹ کا ایک معمولی کاریگر تھا- وہ ١٨١٩ء میں پیدا ہوا اور صرف ٤٨ سال کی عمر میں ١٨٦٧ء میں اس کا انتقال ہو گیا- مگر اس نے دنیا کو ایک ایسی چیز دی جس نے کپڑے کی تیاری  میں ایک انقلاب پیدا کر دیا- یہ سلائی [...]

Served By کولیکشن

Continue Reading

حسنِ نیت اور تکبر

Posted on 25 February 2012  · Categorized in Other.

بنی اسرائیل میں ایک شخص بڑا ہی نیک، عابد اور زاہد تھا- سب لوگوں میں اس کی بڑی عزت تھی- اس کی نیکی اور پارسائی کا بڑا ہی چرچا تھا- اسی علاقے میں ایک اور شخص تھا- لوگ اسے بہت بُرا انسان سمجھتے تھے- وہ تھا ہی ایسا بد عمل اور بدکردار، کوئی بھی اسے [...]

Served By کولیکشن

Continue Reading

سب سے بڑی سخاوت

Posted on 18 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

ایک آدمی نے حاتم طائی سے پوچھا: ”اے حاتم! کیا سخاوت میں کوئی تجھ سے آگے بڑھا ہے؟ …” حاتم نے جواب دیا: ہاں!… قبیلہ طے کا ایک یتیم بچہ مجھ سے زیادہ سخی نکلا جس کا قصہ کچھ یوں ہے کہ دوران سفر میں شب بسری کے لیۓ ان کے گھر گیا، اس کے پاس [...]

Served By کولیکشن

Continue Reading

اچانک

Posted on 11 February 2012  · Categorized in Other.

بے ارادہ میری نظر اس نوجوان پر پڑی- اس وقت وہ گلی کے نکڑ پر کھڑا مجھے تک رہا تھا- میری نظرپڑتے ہی وہ وہاں سے غائب ہو گیا- پہلے تو میں نے اسے کوئی اہمیت نہیں دی- اگلے ہی لمحے یہ بات مجھے کھٹکی کہ دیکھتے ہی یوں غیب کیوں ہو گیا- شاید اب [...]

Served By کولیکشن

Continue Reading

متأثر کن شخصیت

Posted on 05 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

کہتے ہیں ایک بچے نے کچھوا پال رکھا تھا، اُسے سارا دن کھلاتا پلاتا اور اُسکے ساتھ کھیلتا تھا۔ سردیوں کی ایک یخ بستہ شام کو بچے نے اپنے کچھوے سے کھیلنا چاہا مگر کچھوا سردی سے بچنے اور اپنے آپ کو گرم رکھنے کیلئے اپنے خول میں چُھپا ہوا تھا۔ بچے نے کچھوے کو [...]

Served By کولیکشن

Continue Reading

دس سوال اور ایک جواب

Posted on 30 January 2012  · Categorized in Miscellaneous.

١. کیا آپ سے پوچھا گیا تھا کہ آپ ایشیا  افریقہ یورپ  یا امریکا میں کہاں پیدا ہوں گے؟ آپ کے ہونٹ،  ناک، آنکھیں اور رنگ کیسا ہوگا؟ آپ امریکا میں نیگرو ہوں گے یا  افریقہ میں گورے ہونگے؟ ٢. کیا آپ سے پوچھا گیا کہ آپ کے  ماں باپ کون  ہوں گے؟ شادی شدہ ہوں گے؟ یا اس کے برعکس آپ کی پرورش ماں کی گود میں ہوگی؟ یا ماما کی ؟ ٣.  کیا آپ سے پوچھا [...]

Served By کولیکشن

Continue Reading

Register your blog:

Enter your blog address below to become a part of the TeaBreak network.

About TeaBreak:

TeaBreak.pk is a blog aggregator that syndicates pakistani blogs and categorizes them appropriately. Our mission is to give our readers a break from work and let them enjoy their blog time. And we are doing this by bringing all the popular blogs of Pakistan on one platform.