Topic » م بلال م کی بیاض

میرا یار کمپیوٹر بولا ”اردو صرف اردو ہے“

Posted on 15 January 2012  · Categorized in Miscellaneous.

بسم اللہ الرحمن الرحیم یارو! کل میری بڑی بے عزتی ہوئی ہے۔ دل تو کر رہا ہے ”کمپیوٹر“ کو اچھی بھلی گالیاں نکالوں کیونکہ اس نے کل وہ کیا جس کی کبھی مجھے امید نہیں تھی۔ خیر کمپیوٹر بھی اپنا یار ہے اس لئے اس کی گستاخی پر درگزر کرتے ہیں۔ ویسے بھی بات چیت [...]

Served By م بلال م کی بیاض

Continue Reading

اینڈرائیڈ میں اردو سپورٹ شامل کرنا

Posted on 12 January 2012  · Categorized in Miscellaneous.

بسم اللہ الرحمن الرحیم کچھ اینڈرائڈ موبائل یا ٹیبلیٹس ایسے ہیں جن میں اردو اور عربی وغیرہ لکھنے کی سہولت تو دور، پڑھنے کی سہولت تک موجود نہیں ہوتی۔ بعض میں اردو الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض تو اس سے بھی ایک درجہ نیچے ہوتے ہیں، ان میں اردو الفاظ سرے سے نظر ہی [...]

Served By م بلال م کی بیاض

Continue Reading

اینڈرائڈ کے لئے فونیٹک اردو کیبورڈ لے آؤٹ

Posted on 06 January 2012  · Categorized in Other.

بسم اللہ الرحمن الرحیم اگر آپ کے اینڈرائڈ موبائل وغیرہ پر اردو لکھنے کے لئے اردو کیبورڈ لے آؤٹ موجود نہیں یا پھر آپ فونیٹک کیبورڈ لے آؤٹ چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو علیحدہ سے کیبورڈ انسٹال کرنا پڑے گا۔ یہ بہت ہی آسان طریقہ ہے۔ اس وقت اینڈرائڈ مارکیٹ میں دو [...]

Served By م بلال م کی بیاض

Continue Reading

اینڈرائڈ موبائل پر اردو کیبورڈ کی سیٹنگ

Posted on 05 January 2012  · Categorized in Miscellaneous.

بسم اللہ الرحمن الرحیم جیسا کہ پچھلی تحریر میں لکھا کہ کچھ اینڈرائڈ موبائلوں پر اردو پڑھنے اور لکھنے کی سہولت پہلے سے موجود ہوتی ہے، بس اردو لکھنے کے لئے کیبورڈ کی سیٹنگ کرنی پڑتی ہے۔ زیرِ مطالعہ تحریر پچھلی تحریر ”اردو اور اینڈرائڈ موبائل“ کے مطابق پہلی قسم کے اینڈرائڈ موبائل کے لئے [...]

Served By م بلال م کی بیاض

Continue Reading

موجودہ دور میں اردو زبان – جواب

Posted on 28 December 2011  · Categorized in Miscellaneous.

بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ کچھ دن پہلے لکھا اور چند خدشات کی وجہ سے شائع نہیں کیا تھا۔ دراصل یہ سب ایک تحریر”موجودہ دور میں اردو زبان“ کے جواب میں لکھا تھا۔ میں کچھ دن انتظار کرتا رہا کہ شاید کسی کی اُس تحریر پر نظر پڑھ جائے اور کوئی بات کرے اور پھر [...]

Served By م بلال م کی بیاض

Continue Reading

اردو اور اینڈرائڈ موبائل

Posted on 24 December 2011  · Categorized in Miscellaneous.

بسم اللہ الرحمن الرحیم گوگل نے موبائل فون اور ٹیبلٹ کمپیوٹر (Tablet Computer) وغیرہ کے لئے ایک اوپن سورس آپریٹنگ سسٹم، اینڈرائڈ (Android) بنایا۔ 2008ء میں ایچ ٹی سی ڈریم (HTC Dream) پہلا موبائل تھا، جس میں اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم تھا۔ اس کے بعد اینڈرائڈ نے بہت تیزی سے ترقی کی۔ آج کل اینڈرائڈ نے [...]

Served By م بلال م کی بیاض

Continue Reading

ضرورت ”بچے“ کی ماں ہے

Posted on 18 December 2011  · Categorized in Miscellaneous.

بسم اللہ الرحمن الرحیم دنیا میں روز اول سے ہی ایجادات کا سلسلہ شروع ہو گیاتھا کیونکہ روز اول سے ہی انسان نے اپنی ضرورتوں کو پورا کرنے کا بندوبست شروع کر دیا تھا جبھی تو سیانے کہتے ہیں کہ ”ضرورت ایجاد کی ماں ہے“۔ اگر ضرورت ایجاد کی ماں ہے تو، پس ثابت ہوا [...]

Served By م بلال م کی بیاض

Continue Reading

Register your blog:

Enter your blog address below to become a part of the TeaBreak network.

About TeaBreak:

TeaBreak.pk is a blog aggregator that syndicates pakistani blogs and categorizes them appropriately. Our mission is to give our readers a break from work and let them enjoy their blog time. And we are doing this by bringing all the popular blogs of Pakistan on one platform.