Posted on 04 March 2012
· Categorized in Miscellaneous.
استاد ایک ایسی شخصیت ہے جو ایک بچے کو دنیا کے بارے میں پرکھنا سکھاتی ہے۔اسے استاد یہ بتا تا ہے کہ وہ کون ہے ، وہ کہاں سے آیا ہے ، اسے کہاں جانا ہے ، اس کا اس دنیا میں آنے کا مقصد کیا ہے ، اس کا اصلی مالک کون ہے ، [...]
Served By م بلال خان کا بلاگ
Continue Reading
Posted on 27 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
پہلی بار ایسا ہوا کہ پاکستان کو بھی آسکر ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔پاکستان کی خاتون فلمساز ” شرمین عبید “ نے امریکی شہر لاس اینجلس میں ہونے والے چوراسی ویں اکیڈمی ایوارڈ میں اپنی فلم ” سیونگ فیس “ کے لیئے آسکر ایوارڈ جیت لیا۔یہ پاکستان کی تاریخ کے ساتھ ساتھ آسکر ایوارڈ کی [...]
Served By م بلال خان کا بلاگ
Continue Reading
Posted on 20 February 2012
· Categorized in Other.
فیس بک کمنٹس آپ کے بلاگ پر تبصرہ کرنے کی بہترین سروس ہے۔جب کوئی کمنٹ کرتا ہے تو وہ اس کی فیس بک پروفائل پر بھی شائع ہوتی ہے لیکن یہ صارف کی مرضی کے مطابق ہوتا ہے۔اس تحریر میں بلاگ اسپاٹ کے لیئے فیس بک کمنٹس کو شامل کرنے کا طریقہ بیان کیا گیا [...]
Served By م بلال خان کا بلاگ
Continue Reading
Posted on 14 February 2012
· Categorized in Other.
اس سلسلے میں بے شمار لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہوتا ہے کہ ہم کیسے سانچہ کو اردو میں کریں۔ورڈ پریس میں تو اردو میں کرنا زیادہ مشکل نہیں لیکن بلاگ اسپاٹ کے سانچہ کو اردو میں کرنا تھوڑا مشکل ہے۔آج اس تحریر میں بلاگ اسپاٹ کے سانچے کو اردو میں کرنے کے بارے میں [...]
Served By م بلال خان کا بلاگ
Continue Reading
Posted on 13 February 2012
· Categorized in Other.
سوشل نیٹ ورکس ایک ایسا رابطہ ہے جو آپ کی تحاریر یا کسی چیز کو مشہور کروانے میں معاون ہے۔اگر آپ نے اپنی تحاریر اور صفحات یا ویب سائٹ / بلاگ میں ان روابط پر تحریر شیئر کرنے کا لنک نہیں دیا ہے تو اس سے آپ کو اس صورت میں نقصان اٹھانا پڑتا ہے [...]
Served By م بلال خان کا بلاگ
Continue Reading
Posted on 04 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
مرزا غالب شاعری کے ایک معروف شاعر سمجھے جاتے ہیں۔مرزا غالب کا اصل نام اسد اللہ خان تھا، مرزا غالب ہندوستان کے شہر آگرہ میں دسمبر 1797 میں پیدا ہوئے۔ان کے والد محترم کا نام عبد اللہ تھا۔مرزا غالب اپنے بچپن میں ہی یتیم ہوگئے تھے۔اس کے بعد ان کی پرورش مرزا نصراللہ نے کی [...]
Served By م بلال خان کا بلاگ
Continue Reading
Posted on 23 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
یہ تحریر میں اس لیے لکھ رہا ہوں کہ یہ سوال میرے سے علی حسن صاحب نے کیا تھا کہ ”کیا کوئی ایسا پلگ ان بھی ہے جو بلاگر میں تبصرے کا جواب دینے کی آپشن دے، یعنی بجائے کہ تبصرے کا جواب دینے کے لیے نیا تبصرہ کیا جائے اسی تبصرے میں ہی جواب [...]
Served By م بلال خان کا بلاگ
Continue Reading
Posted on 22 January 2012
· Categorized in Other.
میری کوشش رہے گی کہ جیسے جیسے مجھے بہترین پلگ انز کے بارے میں معلوم ہوتا جائے گا میں ان کے بارے میں آپ کو آگاہ کرتا رہوں گا۔آج میں نے تبصرہ کرنے کے نظام کو بہتر بنانے کے لیئے 10 بہترین پلگ انز کا انتخاب کیا ہے،اور ان کے بارے میں کچھ مختصر خصوصیات [...]
Served By م بلال خان کا بلاگ
Continue Reading
Posted on 20 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
دنیا میں موجود ایک کڑی حقیقت کو کسی شاعر نے کیا خوب الفاط کے سانچے میں ڈبویا ہے۔اس نظم کو پڑھنے کے بعد یقیناً آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گی۔ جب تو پیدا ہوا۔۔۔۔ جب تو پیدا ہوا کتنا مجبور تھا یہ جہاں تیری سوچوں سے بھی دور تھا ہاتھ پاؤں بھی تیرے اپنے نہ [...]
Served By م بلال خان کا بلاگ
Continue Reading
Posted on 14 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
احمد فراز شاعری میں نام پیدا کرنے والی ایک مشہور و معروف شخصیت۔احمد فرراز کا اصل نام سید احمد شاہ ہے لیکن آج وہ اپنے تخلص ”فراز“ سے مشہور ہیں۔احمد فراز جنوری 14 سال 1931 کو صوبہ سرحد ( پختون خوا ) کے شہر کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔احمد فراز کے والد کا نام برق کوہاٹی [...]
Served By م بلال خان کا بلاگ
Continue Reading
Posted on 03 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
بسم الله الرحمن الرحیم 2011 میں پیش آنے والے واقعات میں سب سے زیادہ مقبول اور سر فہرست واقعہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کا ہے.دیگر اہم واقعات کی فہرست درج ذیل ہے. سندہ میں آنے والا سیلاب ڈینگی کا حملہ کراچی میں ہونے والی بد امنی میں اضافہ کلر کہار میں پیش آنے والا [...]
Served By م بلال خان کا بلاگ
Continue Reading