Topic » میری سوچ

حیاتیاتی ارتقاء ۔ حصہ دوم، خرد ارتقاء

Posted on 09 March 2012  · Categorized in Other.

بقائے اصلحSurvival of The Fittest. حصہ اول کچھ عرصہ قبلکی بات ہے کہ میں یہاں بیمار پڑگیا، ویسے تو میں بہت کم بیمار پڑا کرتا ہوں اورچھوٹی موٹی بیماریاں خود ہی ٹھیک ہوجاتی ہیں لیکن اس بار میری ٹھیک ٹھاک حالت خرابہوگئی مجھے بخار اور کھانسی کی شکایت تھی۔ ویسے تو اسکینڈے نیویا میں علاج [...]

Served By میری سوچ

Continue Reading

حیاتیاتی ارتقاء ۔ حصہ اول

Posted on 29 February 2012  · Categorized in Other.

چارلس ڈارون بارہویں صدی عیسوی کی بات ہے کہجاپان پر ہیکے نامی سیمورائے جنگجووَں کے ایک قبیلے کی حکومت تھی، اس قبیلے کاسردار اور جاپان کا بادشاہ ایک سات سالہ بچہ اینتھوکو تھا جو اپنی دادی  نی ای خاتون کی سرپرستی میں جاپان حکومت کرتاتھا لیکن اس قبیلےکا ایک مخالف سیمورائے قبیلہ بھی تھا جس [...]

Served By میری سوچ

Continue Reading

اسلامی تاریخ میں سائنس کا عروج و زوال

Posted on 24 February 2012  · Categorized in Other.

ڈاکٹر نیل ڈیگراس ٹائیسن   تاریخِ انسانی کے مطالعے سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ قوموں کیتاریخ میں ایسے ادوار آتے ہیں جن میں ان کے یہاں مختلف علوم میں بے مثال ترقی ہوتیہے، ہم قوموں کے اس دور کا جائزہ لیکر   معلوم کرسکتے ہیں کہ وہ کونسی وجوہات تھیں جن کیوجہ سے علمی ترقی [...]

Served By میری سوچ

Continue Reading

امریکی بل آف رائٹس

Posted on 19 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

بل آف رائٹس دراصل امریکی آئین میں کی گئی پہلی دس ترامیم کے مجموعے کو کہتے ہیں،ان ترامیم کو امریکی آئین میں خاص اہمیت حاصل ہے، یہ ترامیم عوام کے ان حقوق کو بیان کرتیں ہیں جوکہ حکومت کسی صورت افراد سے چھین نہیں سکتی ۔ سن سترہ سو ستاسی پہلی آئین سازی کے بعدکچھ [...]

Served By میری سوچ

Continue Reading

کریب نبیولا

Posted on 05 February 2012  · Categorized in Other.

کریب نبیولا کی ہبل ٹیلی اسکوپ سے لی گئی تصویر {ویسے تو آج فلمستان کے لئے ایک اور ریویو لکھنے کا ارادہتھا، سابقہ تجربے کہ بعد توسائنسی موضوعات پرہی لکھنے کا  ارادہ نہیں تھا۔ لیکنہماری چھوٹی بہن نے جب آج ہمیں فون کیا اور سوال کیا کہ فلکیات پر اردو میں کوئیبہترین کتاب مل سکتی ہے [...]

Served By میری سوچ

Continue Reading

کیا ناممکن واقعی ناممکن ہے؟

Posted on 02 February 2012  · Categorized in Other.

میں نے بطور طبعیات دان یہ سیکھا ہے کہ ناممکن ایک غیرجمامع  اصطلاح ہے۔ مجھے یاد ہے کہ بچپن میںہماری ایک استانی نے دیوار پر لگے ہوئے دنیاکے نقشے میں جنوبی امریکی اور افریقیساحلی پٹی کی جانب  اشارہ کرتے ہوئے کہاتھا کہ کیسا عجیب اتفاق ہے کہ یہ دونوں ساحلی پٹیاں باہم ایسی ٹھیک بیٹھتی [...]

Served By میری سوچ

Continue Reading

آخر لیلیٰ جہنم میں کیوں جائے گی؟

Posted on 06 January 2012  · Categorized in Miscellaneous.

“اگر تمہیں جنت میں جانا ہے تو تمہار اس دین پر ایمان ہونا چاہیئے کیونکہ تم چاہے کتنے ہی اچھے ہو جنت صرف اسے ملے گی جس کا عیسیٰ پرایمان ہوگا”۔ آندریاس کا یہ جواب مجھے بہت برا لگا، میں نےتو کبھی کسی کے جنت یا جہنم میں جانے کا فتویٰ جاری نہیں کیا تو [...]

Served By میری سوچ

Continue Reading

کتب خانہِ اسکندریہ سے ایک سبق

Posted on 31 December 2011  · Categorized in Miscellaneous.

  روم اور ایتھنز جیسے عظیم شہروں کے مقابلے پر ہونے کےباوجود زمانہِ قدیم کےعظیم ترین شہرہونے کا اعزاز اگر کسی شہر کو ملنا چاہیے تو وہمصر کا ساحلی شہر اسکندریہ ہے ۔ سکندرِاعظم نے اپنی فتوحات کے دوران کئی شہر آبادکئے لیکن اگر کوئی شہر اگر آج تک سکندر کے نام سے منسوب ہے [...]

Served By میری سوچ

Continue Reading

پھیکا نیلگوں نکتہ

Posted on 29 December 2011  · Categorized in Miscellaneous.

اس فاصلاتی زاویہ نگاہ سے دیکھنے پر زمین شاید کوئی خاص دلچسپ نہ لگے لیکن ہمارے لئے معاملہ کچھ اور ہے۔ ذرا اس نکتے کو دوبارہ توجہ سے دیکھیں، یہ یہاں ہے، یہ ہمارا گھر ہے، یہ ہم ہیں۔ اس کے اوپر، تمام محبوب ، تمام شناسا ،وہ تمام لوگ جن کا ہم کبھی نے [...]

Served By میری سوچ

Continue Reading

Register your blog:

Enter your blog address below to become a part of the TeaBreak network.

About TeaBreak:

TeaBreak.pk is a blog aggregator that syndicates pakistani blogs and categorizes them appropriately. Our mission is to give our readers a break from work and let them enjoy their blog time. And we are doing this by bringing all the popular blogs of Pakistan on one platform.