Posted on 19 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
امریکی کانگریس میں بلوچستا کی خودمختاری کے بارے میں قرارداد پیش کی گئی ہے۔ جس پر پاکستان میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ فاٹا میں نیٹو کے حملے کے بعد پاکستان اور امریکہ کے خراب ہونے والے تعلقات پر اس قرارداد نے ایک اور کاری ضرب لگائی ہے۔ پاکستان کی حکومت اس قرارداد کو پاکستان کے [...]
Served By میرا پاکستان
Continue Reading
Posted on 18 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
ہمارے صدر پر کرپشن کا الزام ہے اور ان کی کرپشن کے حوالے سے سویٹزرلینڈ کو خط نہ لکھنے کی پاداش میں وزیراعظم گیلانی پرتوہین عدالت کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے مگر صدر زرداری ہیں کہ اپنے عہدے پر مضبوطی سے ڈٹے بیٹھے ہیں بلکہ ہو سکتا ہے مزید پانچ سال کیلیے [...]
Served By میرا پاکستان
Continue Reading
Posted on 28 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
ہمارے وفاقی وزیر پڑولیم عاصم حسین نے اس ماہ تیل کی قیمتیں بڑھنے کا پہلے اعلان کر کے پتہ نہیں کونسی عقلمندی کا ثبوت دیا ہے۔ یہ ہمیشہ سے اصول رہا ہے کہ قیمتیں بڑھانے کی اطلاع خفیہ رکھی جاتی ہے تا کہ ذخیرہ اندوز اس سے فائدہ نہ اٹھا سکیں۔ اب وزیر موصوف کے [...]
Served By میرا پاکستان
Continue Reading
Posted on 21 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
عظمی ایوب کیساتھ اجتماعی زیادتی کا کیس عدالت میں ایک سال سے چل رہا ہے۔ مجرم گرفتار ہیں اور میڈیا اس کیس کو خوب کوریج دے رہا ہے۔ ہمارا عدالتی نظام اس قدر سست ہے کہ مدعی نے اجتماعی زیادتی کی وجہ سے بچی کو جنم بھی دے دیا مگر اس کے کیس کا فیصلہ [...]
Served By میرا پاکستان
Continue Reading
Posted on 07 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
پچھلے ہفتے ہم والدہ سے ملنے گئے تو انہوں نے بتایا کہ جب پاکستان بن رہا تھا تو ہمارے گاوں سے ہندو پہلے ہی ہندوستان ہجرت کرنے لگے۔ انہوں نے جانے سے پہلے اپنا سامان بیچنا شروع کر دیا۔ سارا گاوں ان سے سامان خریدنے لگا اور وہ بھی اپنی ساس کے ساتھ سامان خریدنے [...]
Served By میرا پاکستان
Continue Reading
Posted on 21 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
قصور میں تحریک انصاف کے جلسے کے بعد سامعین چلسے میں لگائی گئی کرسیاں اپنے ساتھ لے گئے۔ کچھ لوگ بینر اور کارپٹ بھی لے اڑے۔ ایک بینر لے کر جانے والے سے پوچھا گیا کہ وہ اس کا کیا کرے گا۔ اس نے کہا وہ لحاف بنائے گا۔ Syndicated from: میرا پاکستان
Served By میرا پاکستان
Continue Reading
Posted on 19 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
کبھی کبھی سیانے لوگوں سے بھی ایسی ایسی حماقتیں سرزد ہو جاتی ہیں کہ عام آدمی ان کی عقل پر شک کرنے لگتا ہے۔ حسین حقانی جیسا مدبر اور جہاندیدہ شخص میوگیٹ سکینڈل میں اییسا پھنسا کہ اسے پاکستان کی ایک اہم ترین سرکاری نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے۔ اس کی اس حماقت نے اس [...]
Served By میرا پاکستان
Continue Reading
Posted on 17 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
سولہ دسمبر پاکستان کی تاریخ کا تاریک ترین دن ہے مگر آج اس کو معمول کا دن بنا دیا گیا ہے۔ خبرناک جیسے مزاحیہ پروگرام معمول کے مطابق چلتے رہے۔ نہ حکومت نے کوئی تقریب منعقد کی اور نہ کسی سیاسی جماعت نے سوگ منایا۔ قومی کی غیرت کو مارنے کیلیے اس طرح کے حربے [...]
Served By میرا پاکستان
Continue Reading
Posted on 06 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
آج کے مسلمانوں کی اکثریت وہ ہیں جو رمضان کے مہینے میں پورے کے پورے اسلام میں داخل ہو جاتے ہیں۔ وہ روزے رکھتے ہیں، نمازیں پڑھتے ہیں اور اعتکاف بھی بیٹھتے ہیں۔ زکوۃ بھی رمضان کے مہینے میں دیتے ہیں۔ صاحب ثروت لوگ رمضان میں عمرہ بھی کرتے ہیں۔ مگر جونہی عید کا چاند [...]
Served By میرا پاکستان
Continue Reading
Posted on 04 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
موجودہ عوامی بے حسی کی ایک وجہ طلبا تنظیموں پر پابندی ہے۔ پاکستان کی تحریک آزادی میں طلبا کے کردار کو قائد اعظم نے سراہا۔ طلبا کے اس کردار کی سچائی بعد میں کئی مواقع پر ثابت ہو چکی ہے۔ بھٹو نے ایوب خان کے خلاف جو تحریک شروع کی اس میں طلبا نے اہم [...]
Served By میرا پاکستان
Continue Reading