Topic » غُل غَپاڑہ

نسوار کی حقیقت

Posted on 23 February 2012  · Categorized in Other.

نسوار زمینمیں اگنے والی تمباکو کی پتیوں سے بنی مصنوعات ہے، یہ Smokeless کی ایک مثال ہے۔ نسوار ابتدائی طور پر امریکہسے شروع ہوا اور یورپ میں 17 ویں صدی سے عام استعمال ہوا۔ یورپی ممالک میں سگریٹنوشی پر پابندی کے باعث حالیہ برسوں میں اضافہ ہوا ہے۔ عام طور پر اس کا استعمالناک، سانس [...]

Served By غُل غَپاڑہ

Continue Reading

* اَنَا مَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ: من گھڑت حدیث*

Posted on 14 February 2012  · Categorized in Other.

سعودیعرب کے مشہور مفتی اعظم  شیخ عبداللہ بنالبازکی تحقیق اورفیصلہ کہ حدیث أنامدینۃالعلم وعلی بابھا،حدیثنہیں کسی کاگھڑاہوا قول ہے۔ امام عجلونی رحمۃاللہ علیہ کشف الخفاء میں فرماتے ہیں کہ: یہ حدیث سندکے لحا ظ سے مضطرب اور غیرثابت ہے۔جیسا کہ امام داراقطنی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب العمل میں فرمایا ہے ۔اور امام ترمذی [...]

Served By غُل غَپاڑہ

Continue Reading

***قادیانی : یہودی غلام***

Posted on 13 February 2012  · Categorized in Other.

پاکستان سے تعلق رکھنے والے 600سے زائد قادیانی  اسرائیل ڈیفنسفورسز میں مختلف عہدوں پر رضاکارانہ خدمات انجام دے رہے ہیں جب کہ اسرائیلی ڈیفنسفورسز کے ترجمان کا موقف ہے کہ  اسرئیل ڈیفنس فورسز میں مختلف ممالک، مذاہباور معاشرتی پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد خدمات انجام دے رہے ہیں اور ان میںسے  کئی مختلف [...]

Served By غُل غَپاڑہ

Continue Reading

:::ملاّ کا احسان عظیم:::

Posted on 27 January 2012  · Categorized in Other.

سنگلاخ پہاڑیوں اور خاردار جنگل میں گھرا ہوا ایک چھوٹا سا گاؤں تھا،جس میں مسلمانوں کے بیس پچیس گھر آباد تھے۔ ان کی معاشرت، ہندوانہ اثرات میں اسدرجہ ڈوبی ہوئی تھی کہ رومیش علی، صفدر پانڈے، محمود مہنتی، کلثوم دیوی اور پربھادئی جیسے نام رکھنے کا رواج عام تھا۔ گاؤں میں ایک نہایت مختصر کچی [...]

Served By غُل غَپاڑہ

Continue Reading

”ایرانی صدراحمدی نژادیہودی ہیں“

Posted on 23 January 2012  · Categorized in Other.

پاسداران انقلاب ِ ایران کی ویب سائٹکا دعویٰ  ایران کے صدراحمدینژاد کے بارے میں ان کے سیاسی حریف اور ذرائع ابلاغ ان کے یہودی ہونے کی خبریںشائع کرتے رہے ہیں۔لیکن پہلی مرتبہ  ایرانکے ایک اہم ترین ذمہ دار ادارے”پاسداران ایرانی انقلاب“ کی ویب سائیٹ نے ایرانی صدراحمدی نژاد کو یہودی قرار دے کر سب کو ورطہ حیرتمیں [...]

Served By غُل غَپاڑہ

Continue Reading

پُراَسرار اَموات

Posted on 22 January 2012  · Categorized in Other.

امریکی تحقیقاتی صحافی جیرالڈ پوزنر کی ایک کتاب  Why America Sleptکے کچھ مندرجات پڑھنےکا اتفاق ہوا۔ اس کتابمیں انہوں نے ستمبر 11 کے وقوع پذیر ہونے کی وجوہات اور اس کے بعد کے حالات کاجائزہ لیا ہے۔ مختصراً یہ کہ ان کے مطابق اس واقعے کی ذمہ داری ناقص انٹیلی جنس پرعائد ہوتی ہے۔ اس کتاب [...]

Served By غُل غَپاڑہ

Continue Reading

کلاسیفائیڈ اشتہارات

Posted on 22 January 2012  · Categorized in Other.

آفتاب اقبال کی ”آفتابیاں“سے ماخوذ ***** تجربہ کار بدمعاش درکار ہیں***** منصوراعجاز کو ایئرپورٹ سے اغوا کرکے کسی دورافتادہ عبرتناک مقام پر پہنچانے کے لئےنہایت تجربہ کار بدمعاش درکار ہیں۔ یادرہے کہ مذکورہ شخص کو جان سے مارنا ہرگز ہرگز مطلوب نہیں کیونکہ اس سے لینے کےدینے پڑ سکتے ہیں  البتہ صبح دوپہر شام کی [...]

Served By غُل غَپاڑہ

Continue Reading

ارفع کریم رندھاوا

Posted on 22 January 2012  · Categorized in Other.

الوداع !!! اے فخر پاکستان الوداع!!! اے مثبت چہرہ پاکستان پاکستان کے نوجوان صلاحیت کاروں میں ایک نام کم عمر ترین مائیکروسافٹپروفیشنل ارفع کریم رندھاواکابھی تھا۔ارفع کریم 2فروری 1995کو فیصل آباد کے ایکگاؤں رمدے میں لیفٹینٹ کرنل امجد کریم کے ہاں پیدا ہوئی ،امجد کریم افریقہ میںاقوام ِ متحدہ کی امن فورس میں اپنی خدمات [...]

Served By غُل غَپاڑہ

Continue Reading

ڈاکٹر سے مبلغ اسلام تک

Posted on 22 January 2012  · Categorized in Other.

(ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کہانی ۔۔۔۔۔۔  خود ان کی زبانی) 18 اکتوبر 1965کو پیدا ہونے والے ڈاکٹر ذاکرنائیک کا تعلق بھارت کے معروف شہر ممبئی سے ہے۔ آپ مبلغ اسلام کی حیثیت سے دنیابھر میں معروف ہیں، کم ہی لوگوں کو معلوم ہو گا کہ انہیں بھارت بھر  کے بااثر مذہبی رہنماؤں میں تیسرے نمبر [...]

Served By غُل غَپاڑہ

Continue Reading

انقلاب کیوں آئے؟؟؟

Posted on 21 January 2012  · Categorized in Other.

بہت سا رے سوالات کا ایک جواب دینا کتنا مشکل ہو تا ہے؟ عام زندگیمیں اکثر ایسی کیفیت ہو جا تی ہے، میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ تھا لیکن اس منظر میںمجھے اپنے بہت سارے سوالوں ،بلکہ الجھنوں کا سببب پتا چل گیا، ایک گرہ تھی جو کھلگئی ،بظاہر وہ ایک منظر تھا لیکن درحقیقت [...]

Served By غُل غَپاڑہ

Continue Reading

گوانتاناموبے جیل کے 10سال مکمل

Posted on 15 January 2012  · Categorized in Other.

امریکہ کی بدنام زمانہ گوانتانا موبے جیلکو 10 برس مکمل ہوگئے اور اس کے بند کرنے کے وعدوں کے باوجود وہاں تاحال 171 قیدیکسمپرسی سے زندگی گزار رہے ہیں۔نائن الیون حملوں کے 4 ماہ بعد کیوبا کے اس جزیرےمیں قائم کی جانے والی یہ امریکی جیل اپنے مظالم کی بناءپر دنیا بھر میں بدنامہیں۔ 11 [...]

Served By غُل غَپاڑہ

Continue Reading

”سجادہ نشینوں کی پا پوشیاں “

Posted on 25 December 2011  · Categorized in Other.

”قیام ِ  پاکستان سے پہلے        اور      قیام ِ پاکستان کے بعد“ ـــــــ قیام ِ  پاکستان سے پہلے  ــــــــ جون 1857ء کو ملتانچھاؤنی میں پلاٹون نمبر69کو بغاوت کے شبہ میں نہتا کیا گیا اور پلاٹون کمانڈر کوبمع دس سپاہیوں کے توپ کے آگے رکھ کر اڑا دیا گیا۔ آخر جون میں بقیہ نہتی پلاٹونکو شبہ [...]

Served By غُل غَپاڑہ

Continue Reading

”جرمنوں“ کی سرد جنگ

Posted on 25 December 2011  · Categorized in Other.

عوام تو عوام ہے ، چاہے جرمنیکی سرد جنگ لڑتی ہو،یا پاکستان کی کرسی لوٹتی : نواب اسلم رئیسانی (وزیر اعلیٰبلوچستان) اب نوکیا کیجانب سے سمارٹ فونز کے لیےسیمبئین اور میگو آپریٹنگ سسٹمز کی بجائے مائیکروسافٹونڈوز فون 7.5 کا انتخاب کیا گیا ہے اور لومیا 800 اس سیریز کا پہلا فون ہے۔ نوکیا جرمنی کو [...]

Served By غُل غَپاڑہ

Continue Reading

Register your blog:

Enter your blog address below to become a part of the TeaBreak network.

About TeaBreak:

TeaBreak.pk is a blog aggregator that syndicates pakistani blogs and categorizes them appropriately. Our mission is to give our readers a break from work and let them enjoy their blog time. And we are doing this by bringing all the popular blogs of Pakistan on one platform.