Posted on 24 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
لتھوانیا اور جاپانی کمپنی ہٹاچی نے جمعے کو ایک ابتدائی معاہدے پر دستخط کیے جس کے تحت 2009 میں بند کیے جانے والے ایٹمی پلانٹ کی جگہ نیا پلانٹ تعمیر کیا جائے گا۔ پلانٹ کی بندش بالٹک ریاست کی یورپی یونین میں شمولیت کے شرائط کا حصہ تھی۔ لتھوانیا کے وزیراعظم انڈریوس کوبیلیس نے صحافیوں [...]
Served By روزنامه اخبار ، سائیتاما کین جاپان
Continue Reading
Posted on 24 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
روزنامہ مانیچی کے مطابق، 11 مارچ کو شمال مشرقی ساحلی میونسپلٹیوں سے ٹکرانے والے عظیم مشرقی جاپانی زلزلے و سونامی سے مرنے والوں کی شرح معذوروں میں تندرستوں کے مقابلے میں دوگنی پائی گئی ہے۔ آفت کے موقع پر، جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی معذوریوں کے حامل متاثرین گھروں یا دوسری جگہوں – جو خصوصی مراکز [...]
Served By روزنامه اخبار ، سائیتاما کین جاپان
Continue Reading
Posted on 24 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
وزارت ماحولیات چھوٹے برقی آلات میں سے نایاب دھاتوں کی بازیافتگی کو فروغ دے گی اور اس کے ساتھ ساتھ ان کی برآمد پر کنٹرول کو مزید سخت کرے گی تاکہ ان کی غیرمناسب طریقے سے تلفی اور آلودگی کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔ وزارت چھوٹے برقی آلات سے نایاب دھاتوں کی بازیافتگی کرنے [...]
Served By روزنامه اخبار ، سائیتاما کین جاپان
Continue Reading
Posted on 24 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
ہنڈا اپنی نئی کار سوک کے نئے ورژن کے شو رومز پہنچنے کے صرف آٹھ ماہ بعد اس میں مزید بہتریاں پیدا کرنے کی جدوجہدکر رہا ہے، جبکہ ناقدین کہتے ہیں کہ اس کا مطلب تسلیم کرنا ہے کہ اس چھوٹی کار میں معیار اور ہینڈلنگ کے حوالے کمیاں موجود تھیں۔ یہ بہتریاں، جو 2012 [...]
Served By روزنامه اخبار ، سائیتاما کین جاپان
Continue Reading
Posted on 24 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
وزیراعظم یوشیکو نودا اتوار کو چین کا دورہ کرنے جا رہے ہیں اور وہ شمالی کوریا کے مرد آہن کم جونگ اِل کی وفات کے بعد چین کا دورہ کرنے والے پہلے غیرملکی رہنما ہوں گے۔ جاپانی ماہرین کے مطابق، صدر ہو جنتاؤ اس موقع کو استعمال کر کے عالمی برادری کو پیغام دے سکتے [...]
Served By روزنامه اخبار ، سائیتاما کین جاپان
Continue Reading
Posted on 24 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
ٹوکیو: جمعے سے توہوکو کے آفت زدہ علاقے میں موجود خاندانوں کو خوش کرنے کے لیے ان سے کوئی 100 کے قریب سانتا کلاز کرسمس پر مل رہے ہیں۔ سانکےئی شمبن کے مطابق، سو سانتا کلاز، جن میں مرد و خواتین دونوں شامل ہیں، نے ایک آنلائن اشتہار کا جواب دیا تھا اور پورے جاپان [...]
Served By روزنامه اخبار ، سائیتاما کین جاپان
Continue Reading
Posted on 23 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
وزارت صحت نے خوردنی اشیاء میں تابکار سیزیم کی موجودہ عبوری حدوں پر نظر ثانی کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا ہے، جس کا مقصد مزید سخت معیارات کا تعین کرنا ہے جن کے مطابق پینے کے پانی میں 10 بیکرلز فی کلوگرام، یا موجودہ حد کے بیسویں حصے سے زیادہ تابکاری قابل قبول نہیں [...]
Served By روزنامه اخبار ، سائیتاما کین جاپان
Continue Reading
Posted on 23 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
جاپان کے سب سے بڑے کار ساز ادارے ٹیوٹا نے جمعرات کو کہا کہ وہ اگلے سال اپنی عالمی فروخت پانچواں حصہ بڑھانے کا عزم کر رہا ہے، اور بحران زدہ ترقی یافتہ ممالک میں سست ہوتی طلب کا مقابلہ کرنے کے لیے ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں نمو کا متلاشی ہے۔ مایوس کن 2011، جس [...]
Served By روزنامه اخبار ، سائیتاما کین جاپان
Continue Reading
Posted on 23 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
وزیراعظم یوشیکو نودا نے جمعرات کو کہا کہ وہ چین سے ایک آفت زدہ جاپانی شہر کے لیے پانڈے بھیجنے کا کہیں گے تاکہ زلزلے و سونامی سے متاثر ہونے والوں کا مورال بلند کرنے میں مدد مل سکے۔ “جب میں اس ویک اینڈ پر چین گیا، تو میں حتمی انتظامات کرنے کی کوشش کروں [...]
Served By روزنامه اخبار ، سائیتاما کین جاپان
Continue Reading
Posted on 23 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
جاپانی میڈیا کی جمعرات کی رپورٹس کے مطابق، شمالی کوریا کے آئندہ سربراہ کِم جونگ اُن نے بچپن میں جعلی شناخت پر جاپان کا دورہ کیا تھا، اور ٹوکیو ڈزنی لینڈ جانے میں بھی کامیاب رہا تھا۔ اس کے ساتھ ایک لڑکا اور بھی تھا جس کے بارے میں خیال ہے کہ وہ اس کا [...]
Served By روزنامه اخبار ، سائیتاما کین جاپان
Continue Reading
Posted on 23 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
بادشاہ اکی ہیتو نے زلزلے اور سونامی کی آفات سے نمٹنے کے لیے قوم کے جذبے کی تعریف کی، وہ جمعے کو اپنی 78 ویں سالگرہ کے موقع پر محل کی بالکنی سے خیرخواہوں کو دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے تھے۔ انہوں نے جن کا شکریہ ادا کیا، ان میں فوج کے جوان، شمال مشرقی [...]
Served By روزنامه اخبار ، سائیتاما کین جاپان
Continue Reading
Posted on 22 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
محققین کی ایک ٹیم نے حساب لگایا ہے کہ11 مارچ کو شمال مشرقی جاپان کو تاراج کرنے والا سونامی صوبہ ایواتے کے شہر میاکو میں 8 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے داخل ہوا، جو بیشتر لوگوں کے دوڑنے کی رفتار سے زیادہ تیز ہے۔ یہ ٹیم — جس میں جامعی تسوکوبو کا 21 سالہ [...]
Served By روزنامه اخبار ، سائیتاما کین جاپان
Continue Reading
Posted on 22 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
سرکاری میڈیا نے بدھ کو خبر جاری کی کہ چین نے جاپان اور روس کے ساتھ بات چیت کی ہے جس کا مقصد شمالی کوریائی حکمران کم جونگ اِل کی وفات کے بعد جزیرہ نما کوریا میں استحکام قائم رکھنے کی اہمیت پر زور دینا تھا۔ سرکاری خبررساں ایجنسی ژنہُوا کے مطابق، چین کے وزیر [...]
Served By روزنامه اخبار ، سائیتاما کین جاپان
Continue Reading
Posted on 22 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
مارچ کے سونامی سے درہم برہم ہونے والے ایٹمی بجلی گھر کو چلانے والی جاپانی کمپنی نے جمعرات کو کہا کہ کارپوریٹ صارفین کے لیے بجلی کے بل بڑھانا ہوں گے تاکہ بجلی بنانے کے دوسرے ذرائع پر منتقلی کے اضافی اخراجات کو پورا کیا جا سکے۔ ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے کہا کہ [...]
Served By روزنامه اخبار ، سائیتاما کین جاپان
Continue Reading