Topic » دیا جلائے رکھنا

تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں

Posted on 14 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

غزل تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں میں جس کو چھوڑ دیتا ہوں، مکمل چھوڑ دیتا ہوں محبت ہو کہ نفرت ہو، بھرا رہتا ہوں شّدت سے جدھر سے آئے یہ دریا وہیں کو موڑ دیتا ہوں یقیں رکھتا نہیں ہوں میں کسی کچے تعلق پر جو دھاگہ ٹوٹنے والا ہو، اس کو [...]

Served By دیا جلائے رکھنا

Continue Reading

دورے

Posted on 14 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

  “دورے” دورے  ،دوقسم کے ہوتے ہیں۔  ایک کرنے والے ،اور دوسرے پڑنے والے۔  کرنے والے دورے صرف اور صرف حکمرانوں کے لیے ہوتے ہیں۔ جوکبھی فوٹو سیشن کے لیے دورے کرتے ہیں، کبھی کسی غریب کی بستی میں کھانا تقسیم کرنے کے لیے دورے کرتے ہیں اور اپنی دو دو تین تین گھنٹوں کی [...]

Served By دیا جلائے رکھنا

Continue Reading

پاکستانی کھلاڑی مغرور ہیں؟

Posted on 13 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

میرا تو پہلی دفعہ اتفاق ہوا کھلاڑیوں سے ملنے کا۔ کل میں ، بابر بھائی، حیدر بھائی اور رضوان بھائی پاکستانی ٹیم کو پریکٹس کروانے کے لیے گے تھے پاکستانی ٹیم کو خیر پریکٹس تو نا کروا سکے۔ لیکن کچھ کھلاڑیوں کے ساتھ تصویریں بنا لیں۔ رضوان بہت شور کر رہا تھا کہ پاکستانی کھلاڑی [...]

Served By دیا جلائے رکھنا

Continue Reading

نا یہاں کے رہے نا وہاں کے

Posted on 13 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

جس دن ہم نے اپنی ٹیم رجسٹر کروائی تھی اس دن ہم نے اپنے نام بھی لکھوائے تھے کہ جب پاکستان کی ٹیم یہاں پہنچے گی تو ٹیم کو ہم بھی پریکٹس کروائیں گے۔ کل پاکستان کی پریکٹس تھی اس لیے ہم بھی وہاں پہنچے۔ پاکستان کی پریکٹس ایک بجے شروع ہو چکی تھی لیکن [...]

Served By دیا جلائے رکھنا

Continue Reading

بہت دنوں بعد

Posted on 12 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ دن گزر جاتے ہیں اور پتہ ہی نہیں چلتا اور کبھی ایسا ہوتا ہے کہ دن گزرنے کا نام ہی نہیں لیتے۔ اور آج کل یہاں یعنی میری طرف بھی کچھ ایسا ہی ہے کہ دن گزر جاتے ہیں اور پتہ ہی نہیں چلتا۔ اس کی کچھ وجوہات ہیں۔ [...]

Served By دیا جلائے رکھنا

Continue Reading

لقب ان کا خیر الانام اللہ اللہ.

Posted on 28 January 2012  · Categorized in Miscellaneous.

لقب ان کا خیر الانام اللہ اللہ نہیں اس میں کوئی کلام اللہ اللہ بیاں کیا کروں وہ مقام اللہ اللہ ہوئے انبیاء کے امام اللہ اللہ زباں پہ ہو جس کی مدام اللہ اللہ ہوئی اس پہ دوزخ حرام اللہ اللہ لیا جب مصیبت میں نام اللہ اللہ ہوئیں مشکلیں سب تمام اللہ اللہ [...]

Served By دیا جلائے رکھنا

Continue Reading

محمدﷺ کا مقام اللہ اکبر.

Posted on 27 January 2012  · Categorized in Miscellaneous.

خدائے پاک ربّ العالمیں ہیں محمد ﷺ رحمت اللّعالمیں ہیں محمد ﷺ خوبرو اعلی تریں ہیں محمد ﷺ سب حسینوں سے حسیں ہیں محمدﷺ کے ثنا خواں حور و غلماں محمد ﷺکے فرشتے تابعیں ہیں محمدﷺ امت عاصی کے شافع محمد ﷺ ہی شفیع المذنبیں ہیں محمدﷺ کا مقام اللہ اکبر محمد ﷺ حق تعالی [...]

Served By دیا جلائے رکھنا

Continue Reading

.نعت : وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں : حضرت احمد رضا خان ۔رح

Posted on 26 January 2012  · Categorized in Miscellaneous.

وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں یہی پھول خار سے دور ہے یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں دو جہاں کی بہتریاں نہیں کہ امانی ٴ دل و جاں نہیں کہو کیا ہے وہ جو یہاں نہیں مگر اک نہیں کہ وہ ہاں نہیں میں نثار تیرے کلام پر ملی یوں [...]

Served By دیا جلائے رکھنا

Continue Reading

اردو سیارہ کے نام ایک پیغام از رانا راشد ادریس

Posted on 25 January 2012  · Categorized in Miscellaneous.

اردو سیارہ کے نام ایک پیغام از رانا راشید ادریس   ہمارے پیارے دوست اور اردو بلاگر جناب رانا راشد ادریس  بھائی کا بلاگ اردو سیارہ پر نہیں آ رہا اس کی وجہ کا ہمیں پتہ نہیں ہے رانا بھائی نے  اردو سیارہ کے لیے ایک پیغام لکھا ہے جو انھوں نے اپنے بلاگ پر [...]

Served By دیا جلائے رکھنا

Continue Reading

ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک

Posted on 25 January 2012  · Categorized in Miscellaneous.

کل رات پاکستان میں ریبع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے آج یکم ربیع الاول ہے میری طرف سے آپ سب کو   ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک ہو۔ تنم فرسودہ، جاں پارہ ز ہجراں، یا رسول اللہ ۖ دلم پژمردہ، آوارہ ز عصیاں، یا رسول اللہ ۖ یا رسول اللہ، آپ سے دوری [...]

Served By دیا جلائے رکھنا

Continue Reading

رشتے برائے فروخت

Posted on 25 January 2012  · Categorized in Miscellaneous.

خاندان میں تقریباََ سب یہی کہتےہیں کہ خرم بہت سادہ ہے، خرم سائیں لوگ ہے، خرم کو کچھ پتہ نہیں چلتا، خرم سے ہر کام کروایا جا سکتا ہے۔ ہوسکتا ہے وہ ٹھیک کہتے ہونگے۔ لیکن میں یہ کہتا ہوں کہ خرم بے وقوف ہے۔ خرم نالائق ہے۔ خرم ہر کسی کا کام کردیتا ہے، [...]

Served By دیا جلائے رکھنا

Continue Reading

جب سے لے کر گیا تب سے مسئلہ کر رہا ہے

Posted on 24 January 2012  · Categorized in Miscellaneous.

پانچ درہم کی بات ہوتی ہے۔ اکثر ہم پانچ درہم یوں ہی چھوڑ دیتے ہیں۔ اور کبھی کبھی تو پچاس درہم بھی نہیں لیتے لیکن ایسے لوگوں کو ایک درہم بھی نہیں چھوڑتے۔ آج ایک کسٹمر آیا، اکثر آیا کرتا ہے اور اس کی باتیں عجیب ہی ہوتی ہیں غصہ بھی بہت آتا ہے لیکن [...]

Served By دیا جلائے رکھنا

Continue Reading

عزت

Posted on 11 January 2012  · Categorized in Miscellaneous.

دو لڑکے بازار میں سیر کر رہے تھے اور ساتھ ساتھ لڑکیوں کو دیکھ رہے تھے۔ یار وہ دیکھ کیا پٹاخہ لڑکی ہے۔ ہاں یار  بڑی خوبصورت ہے۔ وہ دیکھ یار وہاں بہت مال ہے چل وہاں چلتے ہیں۔ اور اس کے بعد کبھی ایک لڑکی کو دیکھنا اور تنگ کرنا اور کبھی دوسری لڑکی [...]

Served By دیا جلائے رکھنا

Continue Reading

بلاگ رول

Posted on 10 January 2012  · Categorized in Miscellaneous.

آج ایک پوسٹ کے جواب میں عرفانیات والے احمد عرفان شفقت بھائی نے اپنے بلاگ کا لنک درست کرنے کا کہا تو جب میں نے دیکھا تو محمد نور یعنی نون میم صاحب کا بلاگ بھی بلاگ رول میں شامل نہیں تھا۔ پتہ نہیں پچھلے سال کتنے نئے بلاگ بنے اور کتنے بلاگرز نے اپنے بلاگ تبدیل کیے  میرے [...]

Served By دیا جلائے رکھنا

Continue Reading

Register your blog:

Enter your blog address below to become a part of the TeaBreak network.

About TeaBreak:

TeaBreak.pk is a blog aggregator that syndicates pakistani blogs and categorizes them appropriately. Our mission is to give our readers a break from work and let them enjoy their blog time. And we are doing this by bringing all the popular blogs of Pakistan on one platform.