Posted on 24 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
پتنگ بازی سے ہمیں کبھی ایسا شغف نہیں رہا جسے شوق کا درجہ دیا جاسکے البتہ بچپن میں جیسے ہر چیز کا موسم ہوا کرتا تھا، کرکٹ کا موسم، ہاکی کا موسم، بنٹوں کا موسم ویسے ہی پتنگ بازی کا بھی موسم ہوتا تھا۔ چونکہ اس وقت ٹی وی، بچوں کی جان کو ایسے نہیں [...]
Served By حالِ دل
Continue Reading
Posted on 18 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
باتوں سے نہ تو پیٹ بھرتا ہے اور نہ زخم مندمل ہوتے ہیں چاہے یہ باتیں کتنی ہی اچھی، عمدہ، دینی، اصلاحی، وطن پرستانہ، اخلاقی کیوں نہ ہوں۔ کسی پیاسے کو پانی پلانے کی بجائے پانی کے خواص اور اس کی کیمیائی ترکیب پر لیکچر، پیاسے کے دل میں ایسے خیالات کو جنم دیتا ہے [...]
Served By حالِ دل
Continue Reading
Posted on 31 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
ناکامی، بن باپ کا بچہ اور کامیابی کے سو باپ ہوتے ہیں۔ یواے ای میں کھیلے جانے والے کرکٹ میچز کے دوران آپ نے سٹیڈیم میں ایک بڑی مونچھوں والا “دہوش” قسم کا بندہ دیکھا ہوگا جو چاچا کرکٹ کی طرح مشہور ہونے کے شدید جتن کرتا نظر آتا ہے۔ اتفاق کی بات یہ ہے [...]
Served By حالِ دل
Continue Reading
Posted on 07 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
ہمیں ٹیگ کرنےکی سعادت ایک نہایت قدیم بلاگر کو حاصل ہوئی ہے۔ ہم ان کی بزرگی اور قدامت کا احترام کرتے ہوئے مندرجہ ذیل سوالات کے ہر ممکن حد تک آسان اور قابل برداشت جوابات دینے کی کوشش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ دو ہزار بارہ میں کیا خاص یا نیا کرنا چاہتے ہیں؟ لینڈ [...]
Served By حالِ دل
Continue Reading
Posted on 27 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
پاکستان پھَس کر ایوارڈز کی طرف سے اس سال کے ونرز کا اعلان کیا جاتا ہے۔ دل تھام لیجیے بلکہ کمزور دل حضرات و خواتین پانی اور گلوکوز وغیرہ کا بندوبست بھی کر رکھیں۔ ادبی ایوارڈز بہترین شاعر : وصی شاہ بہترین فکشن رائٹر : تانیہ رحمن بہترین ناول نگار : مینا ناز بہترین ادبی [...]
Served By حالِ دل
Continue Reading
Posted on 17 December 2011
· Categorized in Miscellaneous.
سامعین کرام! آداب۔ آج ہم سب یہاں اس لیے جمع ہوئے ہیں کہ عصر حاضر کی مکمل ترین کہانی کار محترمہ ثانیہ فرحان کی تازہ ترین کہانیوں کے مجموعے “پریشاں ہیں پِنڈ کی جھَلّیاں” کی تقریب رونمائی میں شرکت کا شرف حاصل کرسکیں۔ اس مجموعے میں ستتّر کہانیاں شامل ہیں اور مصنفًہ نے نہایت فنکاری [...]
Served By حالِ دل
Continue Reading