Posted on 28 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
آج میرے ایک اور ہزارہ دوست کے اہل خانہ کوئٹہ سے سامان باندھ ایک دور دیس آسٹریلیا ، اجنبیوں کے درمیان جا بسنے کے منتظر بیٹھے ہیں ۔ میں 2004ء میں جو کوئٹہ میں ہزارہ کے جلوس پر شدت پسندوں کی فائرنگ کے زخمیوں کو اپنے ہاتھوں سے اسپتال میں اُٹھانے کے باوجود امید کی [...]
Served By جریدہ
Continue Reading
Posted on 28 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
آج میرے ایک اور ہزارہ دوست کے اہل خانہ کوئٹہ سے سامان باندھ ایک دور دیس آسٹریلیا ، اجنبیوں کے درمیان جا بسنے کے منتظر بیٹھے ہیں ۔ میں 2004ء میں جو کوئٹہ میں ہزارہ کے جلوس پر شدت پسندوں کی فائرنگ کے زخمیوں کو اپنے ہاتھوں سے اسپتال میں اُٹھانے کے باوجود امید کی [...]
Continue Reading
Posted on 19 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
مجھ سے اگر پوچھا جائے کہ اصناف کتب میں پہلا درجہ کسے دیتے ہو تو میں بلا تامل جواب دوں گا “آپ بیتی” ۔ کیونکہ اس دنیا میں سب سے زیادہ دلچسپ شے بذات خود انسان ہے اور آپ بیتی کسی بھی انسان کی عمر بھر کا نچوڑ چند سو صفحات میں آپ کے سامنے [...]
Served By جریدہ
Continue Reading
Posted on 18 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
اس دفعہ کی میلادالنبی کی چھٹیاں آئیں تو سوچا روٹین سے چھٹکارا پا کر ایک آدھ دن گھوم پھر آئیں ۔ سیالکوٹ میں ہمارے ایک محبی و مخلصی دوست رہتے ہیں جن کے ساتھ مل کر ہم ایک زمانے کراچی میں بقول شخصے پنجابی لفظ “گھڑمس ” مچایا کرتے تھے ۔ لیکن جب سے وہ [...]
Served By جریدہ
Continue Reading
Posted on 15 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
قارئین کرام ! میری اس پوسٹ کو محترمہ عنیقہ صاحبہ کی اس پوسٹ کے ساتھ ملا کر پڑھا جائے ۔ محترمہ عنیقہ صاحبہ باقی سائنسدانوں کی ذاتی زندگی کے متعلق تو میرا مطالعہ محدود ہے لیکن سر الیگذنڈر فلیمنگ کا ایک انٹرویو میری نظر سے گذرا ۔ اسے پڑھ کر آپ خود اندازہ لگا لیں [...]
Served By جریدہ
Continue Reading
Posted on 13 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
یہ اقتباس جناب اشفاق احمد کی کتاب “بابا صاحبا ” سے لیا گیا ہے اور قارئین کی دلچسپی کے لیئے نقل کیا جا رہا ہے۔ اشفاق احمد روم یونیورسٹی میں فزکس کے پروفیسر فیراکوتی سے معجزے کی ممکنات اور سائنسی نظریے کے متعلق مکالمے کا بیان کر رہے ہیں ۔ یہ معلوم نہیں کہ یہ [...]
Served By جریدہ
Continue Reading
Posted on 10 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
خوشونت سنگھ اپنی کتاب ” سچ ، محبت اور ذرا سا کینہ “ میں ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ وہ تقسیم ہند سے قبل اپنے ایک دہریے دوست اور اس کی فیملی کے ہمراہ غالبا لارنس گارڈن لاہور میں سیر تفریح کی غرض سے گئے ہوئے تھے ۔ دوران کھیل بچوں کی گیند ایک درخت [...]
Served By جریدہ
Continue Reading
Posted on 03 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
دیوان سنگھ مفتون قیام پاکستان سے پہلے دہلی سے شائع ہونے والے ایک ہفت روزہ اخبار ” ریاست” کے کھرے اور انقلابی قسم کے ایڈیٹر تھے ۔ وہ گوجرانوالہ کے قریب ایک گاوں میں پیدا ہوئے اور ایک سیلف میڈ قسم کے انسان تھے ۔ ان کے اخبار ریاست میں معمول کی خبروں کے علاوہ [...]
Served By جریدہ
Continue Reading
Posted on 28 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
بعض اوقات ماجرا کچھ یوں ہوتا ہے کہ زندگی کے معمول نبھاتے نبھاتے ، روٹین کے روزمرہ کام نپٹاتے ، چند لمحوں کے لئے آپ جیسے رک سے جاتے ہیں ، غائب سے ہو جاتے ہیں ، گردوپیش کی کے افراد کی فریکونسی سے نکل جاتے ہیں ۔ اس مختصر وقفے میں آپ وہ نہیں [...]
Served By جریدہ
Continue Reading
Posted on 26 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
ہمارے ہاں عموما دیکھا یہ چلن گیا ہے کہ ہم لوگ اپنے اپنائے ہوئے پیشے کے علاوہ کسی اور شعبے میں مشغلے کے طور پر بھی بہت کم دلچسپی لیتے ہیں ۔ گھر میں اتوار کی چھٹی کا دن سو کر گذارنے کے علاوہ بے معنی گپ شپ یا شکوہ شکایت میں وقت ضائع کرنا [...]
Served By جریدہ
Continue Reading
Posted on 26 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
میرے بچپن کے زمانے میں سائیکل ایک قابل عزت سواری سمجھی جاتی تھی جس کو حاصل کرنے کی تمنا تقریبا ہر طالبعلم کے دل جاگزیں ہوتی تھی ۔ پرنسپل و پروفیسر ، چھوٹے سرکاری ملازمین مثلا سرکاری سکول کے اساتذہ ، ڈاکیے ، بنک افسران اور وکلا وغیرہ سب اسی پر اکتفا کرتے تھے ۔ [...]
Served By جریدہ
Continue Reading
Posted on 24 January 2012
· Categorized in Other.
کچھ عرصہ قبل نیٹ گردی کرتے ہوئے ایک کتاب جس کا نام ”AMONG THE WILD TRIBES OF THE AFGHAN FRONTIER ” ہے ڈانلوڈ کی ہے ۔ اس کا مصنف ڈاکٹر تھیوڈر لیٹن پینل نامی ایک انگریز مشنری طبیب تھا جو اپنی تبلیغی سرگرمیوں کے سلسلے میں سن 1893 کے آس پاس بنوں شہر کے مشنری ہسپتال [...]
Served By جریدہ
Continue Reading