Posted on 14 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
صاحبو لکھنا تھا اپنے گولڈ میڈل ہونے پر، لوگوں نے فرمائش کی تھی کہ ذرا تفصیل سے لکھا ہوتا۔ اور لکھنا پڑ گیا اپنے ٹٹ پونجیا ہونے پر۔ لکھے بنا بھی چارہ نہیں تھا، کہ جس کے نام سے میرے نام کو نسبت ہے، جس کا نام میرے نام میں آتا ہے اور مجھے اس [...]
Served By آوازِ دوست
Continue Reading
Posted on 11 February 2012
· Categorized in Other.
الحمد اللہ، ثم الحمد اللہ، ثم ثم الحمد اللہ۔آج ہم آفیشلی گولڈ میڈل یافتہ ہو گئے ہیں۔ بہت دنوں کے بعد ایک اچھی خبر ملی ہے۔ اللہ سائیں کا کرم ہوا، ورنہ اپنے پلے کیا تھا کہ یہ نصیب ہوتا۔یااللہ تیرا شکر ہے۔ Syndicated from: آوازِ دوست
Served By آوازِ دوست
Continue Reading
Posted on 07 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
اوئے سنا ہے مُسلوں کی ایک اور عید نکل آئی ہے؟ہاں یار سنا تو ہے۔ چل فیر عید لینے چلیں ان سے۔ جتنی عیدیں ہوں گی ہمیں تو اتنا ہی فیدہ ہو گا۔ یہ سالے ویسے تو جیب ڈھیلی نہیں کرتے۔ ہم قریب جائیں تو کراہت سے منہ بنا لیتے ہیں۔ وڈے پاکباز، سالے۔یار میں [...]
Served By آوازِ دوست
Continue Reading
Posted on 30 January 2012
· Categorized in Other.
ایک عرصے سے ارمان تھا کہ اردو سے انگریزی لغت ہو۔ تاکہ اردو سے انگریزی ترجمہ کرتے ہوئے جہاں انگریزی ختم ہو جائے وہاں لغت کی مدد لی جا سکے۔ تاہم اگر کوئی حل دستیاب بھی ہوا تو وہ آنلائن تھا، آفلائن حل کوئی نہ تھا۔ کلین ٹچ جیسی لغات بھی دستیاب ہیں لیکن مفت [...]
Served By آوازِ دوست
Continue Reading
Posted on 18 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
خود شناسی کا دعوی کرنا اور خود شناس ہونا دو مختلف چیزیں ہیں۔ اور اس کا اندازہ مجھے پچھلے کچھ عرصے میں ہونے والے پے در پے انکشافات کے بعد ہوا۔ ایک عرصے سے میرا خیال تھا کہ میں خاصا مثبت سوچ رکھنے والا انسان ہوں۔ اسی طرح کے کئی ایک بت جو میں نے [...]
Served By آوازِ دوست
Continue Reading
Posted on 08 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
احساس تو نیا نہیں۔ بچپن سے ہی کئی بار یہ کیفیت طاری ہوئی۔ سمجھ نہیں آیا کرتی تھی کہ کیا کیا جائے۔ عجیب بےبسی کی سی کیفیت، سب کچھ مگر اپنا آپ خالی سا، اندر سے جیسے کچھ کم ہے۔ چھبیس سال کے بعد آج آکر اس احساس کو نام ملا۔ اسے خالی پن کہتے [...]
Served By آوازِ دوست
Continue Reading