تجسس

Posted on 16 February 2012  · Categorized in Miscellaneous.

انسانی شخصیت کا عجب پہلو تجسس ہے، کسی معاملے یا شے بارے اس کا تجسس ہی اس کو اہم بنا دیتا ہے۔ دنیا کے کامیاب لوگوں نے اس ہتھیار بے پایاں کا خوب استعمال کیاہے، عیار و مکار مداریوں کی مانند!۔ عموما ہر مداری کے سامنے زمین پر پٹارہ دھرا ہوتا ہے، جس میں ایک [...]

Served By صلہ عمر | صلہ جو ہم نے عمر سے پایا ہے

Continue Reading

قافلۂ نکہت غم

Posted on 29 January 2012  · Categorized in Miscellaneous.

غم انسان کو توڑ پھوڑ کر رکھ دیتے ہیں۔ میرا ماننا ہے کہ یہ غم نہیں ہوتے  بلکہ غم کا احساس ہوتا ہے، جو توڑ پھوڑ دیتا ہے۔ غم کا احساس شعور کے ساتھ بیدار ہوتا ہے اور یکدم ، آپ کے آپ سامنے آن کھڑا ہوتا ہے۔ غم ایسے توڑتے ہیں کہ دیکھتے ہی [...]

Served By صلہ عمر | صلہ جو ہم نے عمر سے پایا ہے

Continue Reading

جنوبی پنجاب میں۔۔۔: خود ساختہ خدا

Posted on 21 January 2012  · Categorized in Miscellaneous.

ایک واقعہ ایسے ہے کہ چند دوست جو دوسرے شہر سے تشریف لائے تھے، میزبان کے ساتھ شہر میں مٹر گشت کر تے ہوئے  ایک چوک میں پہنچے۔ چوک کی نکڑ پر اخبار کے کھوکھے پر ہجوم سا جمع تھا۔ ایک شخص عین بیچ سگریٹ سے شغل کر رہا تھا اور چند معدودے اس کے [...]

Served By صلہ عمر | صلہ جو ہم نے عمر سے پایا ہے

Continue Reading

جنوبی پنجاب میں۔۔۔: ملتانی جغرافیہ

Posted on 19 January 2012  · Categorized in Miscellaneous.

ملتان بڑا شہر ہے اور میں بڑے شہروں میں وحشت کا شکار ہو جاتا ہوں۔ یہاں میری زندگی بوسن روڈ تک محدود ہے اور اگر دائرہ وسیع کروں تو زیادہ سے زیادہ چوک کمہاراں جہاں سے میں ملتان سے رخصت یا یہاں وارد ہوتا ہوں۔ اس کے علاوہ، میرا اس شہر سے اگر ربط رہتا [...]

Served By صلہ عمر | صلہ جو ہم نے عمر سے پایا ہے

Continue Reading

جنوبی پنجاب میں۔۔۔ مولتانی ملتان

Posted on 19 January 2012  · Categorized in Miscellaneous.

ملتان، جنوب کا گڑھ ہے۔ بہالپور بارے بھی یہی خیال  غالب ہے مگر بہالپور ایک ریاست کا مرکز تھا اورملتان اس پورے خطے کا مرکز ہے۔ یہ کراچی کے جیسا ہے، یہاں ہر کوئی آ کر آباد ہوا۔ سرائیکی یہاں کے پیدائشی جبکہ پنجابی، پٹھان، اردو بولنے والوں کے علاوہ یہاں پر کئی صوفیائے کرام [...]

Served By صلہ عمر | صلہ جو ہم نے عمر سے پایا ہے

Continue Reading

Register your blog:

Enter your blog address below to become a part of the TeaBreak network.

About TeaBreak:

TeaBreak.pk is a blog aggregator that syndicates pakistani blogs and categorizes them appropriately. Our mission is to give our readers a break from work and let them enjoy their blog time. And we are doing this by bringing all the popular blogs of Pakistan on one platform.