Topic » Muhammad Ahmed

????? ??? ??? ??? ?? – ????? ???? ???

Posted on 01 January 2012  · Categorized in Miscellaneous.

ہواؤں کے ہاتھ پیغام وہی گلیاں وہی کوچہ وہی سردی کا موسم ہےاسی انداز سے اپنا نظامِ زیست برہم ہے یہ حسنِ اتفاق ایسا کہ پھیلی چاندنی بھی ہےوہی ہر سمت ویرانی، اداسی، تشنگی سی ہے وہی ہے بھیڑ سوچوں کی، وہی تنہائیاں پھر سےمسافر اجنبی اور دشت کی پہنائیاں پھر سے مجھے سب یاد [...]

Served By ??????? ????

Continue Reading

چالیس سال بعد ۔۔۔

Posted on 16 December 2011  · Categorized in Miscellaneous.

آج پھر سولہ دسمبر ہے ۔ وہی تاریخ جب آج سے چالیس سال پہلے پاکستان کا ایک حصہ ہم سے جدا ہوگیا تھا ۔ کہتے ہیں دنیا کی زیادہ تر لڑائیاں “شئرنگ” پر ہوتی ہیں۔ یہاں بھی یہی ہوا۔ ہمارے اس وقت کے اربابِ اختیار اپنے اختیارت میں کسی کی شمولیت برداشت نہیں کر سکے [...]

Served By رعنائیِ خیال

Continue Reading

تیسری تصویر

Posted on 12 December 2011  · Categorized in Miscellaneous.

یوں تو تحریکِ پاکستان میں بے شمار عظیم ہستیوں نے بہت لگن اور محنت سے کام کیا اور بے شمار قربانیاں بھی دیں ۔تاہم جب کبھی پاکستان اور اس کی نظریاتی اساس کا ذکر آتا ہے ، سب سے پہلے یاد آنے والی دو شخصیات ہمیشہ علامہ اقبال اور قائدِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی [...]

Served By رعنائیِ خیال

Continue Reading

Register your blog:

Enter your blog address below to become a part of the TeaBreak network.

About TeaBreak:

TeaBreak.pk is a blog aggregator that syndicates pakistani blogs and categorizes them appropriately. Our mission is to give our readers a break from work and let them enjoy their blog time. And we are doing this by bringing all the popular blogs of Pakistan on one platform.