Posted on 07 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
غزلیوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرےکہاں لے جاؤں تجھے اے دلِ تنہا میرےوہی محدود سا حلقہ ہے شناسائی کایہی احباب مرے ہیں، یہی اعدا میرےمیں تہِ کاسہ و لب تشنہ رہوں گا کب تکتیرے ہوتے ہوئے ، اے صاحبِ دریا میرےمجھ کو اس ابرِ بہاری سے ہے کب کی نسبتپر مقدر میں وہی [...]
Served By رعنائیِ خیال
Continue Reading
Posted on 22 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
غزل سخن ہاے دل و جاں مر گئے کیاکہو کچھ تو کہو ہاں مرگئے کیا یہ کیا آٹھوں پہر چپ سی لگی ہےوہ کچھ کہنے کے ارماں مر گئے کیا جیے جاتے ہیں ہم اک دوسرے بنہمارے عہد و پیماں مر گئے کیا یہ خاموشی تو اب رونے لگی ہےوہ آنے والے طوفاں مرگئے کیا [...]
Served By رعنائیِ خیال
Continue Reading
Posted on 15 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
غزل لوگ پہچان نہیں پائیں گے چہرا اپنااب نہ بدلے تو بدل جائے گا نقشہ اپنا برق ایک ایک نشیمن کا پتہ جانتی ہےاب کے پھر ڈھونڈ نکالے گی ٹھکانا اپنا طعنہء دربدری دے مگر اتنا رہے دھیانراستہ بھی تو بدل سکتے ہیں دریا اپنا بول، اے بے سروسامانیء گلشن، کچھ بولخلقتِ شہر طلب کرتی [...]
Served By رعنائیِ خیال
Continue Reading
Posted on 04 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
ہمارے سیاستدانوں میں ایک جاوید ہاشمی کی شخصیت ایسی ہے جسے سب ہی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ وہ ہیں بھی قابلِ قدر کیونکہ وہ ان گنے چنے سیاست دانوں میں سے ہیں جو مفاد پرستی کی سیاست میں نظریہ اور استقامت کی علامت ہیں۔ حال ہی میں جاوید ہاشمی نے مسلم لیگ۔ ن [...]
Served By رعنائیِ خیال
Continue Reading