Posted on 06 March 2012
· Categorized in Miscellaneous.
شمالی اور جنوبی کوریادو ممالک جو کہ حالت جنگ میں ہیں صرف ان کے درمیان فائیر بندی ہوئی ہے ومالی میں تو جانے کا اتفاق نہیں ہوا ہے لیکن جنوبی میں خاصی آوارہ گردی کی ہوئی ہےاس ملک میں گھومتے ہوئے احساس ہوتا ہے کہ اس ملک کو جنگ کے لئے تعمیر کیا جارہا ہے [...]
Served By خاور کھوکھر
Continue Reading
Posted on 05 March 2012
· Categorized in Miscellaneous.
فطرت کے قانون جو مجھے سمجھ آئے هیں که مشقت اور صحت کا توزان هوتا هے سہولت اور بیماری کا بھی توزان هے زندگی کی مقدار تو بنانے والے نے مقرر کر دی هے جو که بڑھے گی نهیں لیکن معیار بنانا انسان پر منحصر هے جو زندگی ملی هے اس کو محنت ناں کرنے [...]
Served By خاور کھوکھر
Continue Reading
Posted on 04 March 2012
· Categorized in Miscellaneous.
بڑے بڑے جھوٹے لوگ دیکھے هیں ، اپ نے بھی دیکھے هوں گے ، اور بڑے بڑے فراڈیے اور بہن کے یار لوگ بھی لیکن ان سب کی ایک کامن چیز دیکھی ہے که خود کو سچے اور مددگار شو کریں گے بلکه اس بات کا یقین رکھتے هیں که لوگ ان کے گند کو [...]
Served By خاور کھوکھر
Continue Reading
Posted on 03 March 2012
· Categorized in Miscellaneous.
میں اور میرے جیسے کئی لوگ جن کا دیس “گواچ ” چکا هے جن کے جدهر سینگ سمائے ادھر هی بس گئے میں تو جی ابنے گاؤں هی میں پلا بڑھا تھا که وهی همارا دیس تھا اور اس دیس کو ایمپیکٹ سائیز سا کرکے میں ساتھ هی لیے پھرتا هوں دل کی جیب میں [...]
Served By خاور کھوکھر
Continue Reading
Posted on 24 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
سیول اسٹیشن کے سامنے کی سڑک پار کریں تو پولیس اسٹیشن کے پچھواڑے میں واقع هے هلٹن هوٹل!!ـاس هوٹل ميں تین رات کا قیام تھا ، دبئی سے جاپان واپسی پراس هوٹل کے گراؤنڈ فلور ( یعنی تھلے) اک جوا خانه هے جس کو کسینو کهتے هیں ـکورین لوگوں کا دخله یهان ممنوع هے اور [...]
Served By خاور کھوکھر
Continue Reading
Posted on 19 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
تیری بربادیوں کے منصوبے هیں آسانوں میں !!ـڈاکٹر میڈ (عرفیت) جو که اصلی ڈاکٹر بھی نهیں تھے بس کہیں سے ڈاکٹری سیکھ آئے تھے ان کے نام کے ساتھ شاه بھی لگتا تھااس لیے ایک دن باورے گاؤں کی ایک عورت ان کے پاس کچھ مسائل لے کر آئی تھیجن کی بنیاد تھی جادو ٹونه [...]
Served By خاور کھوکھر
Continue Reading
Posted on 15 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
http://diabetesinurdu.com/سوئیے-اور-پائیے/ڈاکٹر لبنی مرزا کی کتاب اور بلاگمیں ان کی تحاریر پڑھ رها هوں اڈاکٹر صاحبہ جو کام کررهی هیں یه کام پاکستان میں عام لوگوں کے سر سے گزرجانے والا هے للیکن اگر معاشرے مین یه علم عام هو جائے تو بہت سی بیماریوں سے نجات مل جائے مثلاً انہوں نے جو سونے کے دوران آکسین کی کمی کا [...]
Served By خاور کھوکھر
Continue Reading
Posted on 13 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
دبئی کے لوگ اس کو برج خلیفہ کہتے ہیںایک اونچی سی عمارت ہے جس پر چڑہنے کے پیسے لگتے ہیںچار سو پچیس درہمجو کہ دبئی میں ایک مزدور کی ادہ مہنے کی تنخواہ ہوتی ہےاور ڈرامہ یہ ہے کہ عمارت کی ادہ سے کچھ اوپر کی ایک جگہ پر چڑہا کر ٹرخا دیا جاتا ہےعملے [...]
Served By خاور کھوکھر
Continue Reading
Posted on 10 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
میرا قیام تو دبئی کے هوٹل میں تھا لیکن اعجاز بھٹی کا یارڈ شارجه میں هے
جو که همارے هوٹل سے صرف بیس منٹ کا سفر تھا
اور حاجی صاحب سڑکوں کے بھی بھیدی تھے
لیکن یارو جس طرح دبئی فلپنیوں کا هے اسی طرح شارجه پٹھانوں کا هے
ایک جگه میرے جاپانی دوست نے مینگنیاں سی دیکھ کر
مجھے [...]
Served By خاور کھوکھر
Continue Reading
Posted on 09 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
دبئی پہنچنے سے پہلے هی جاپان ميں همارے دوست هیں احمد خان صاحب ، ان کے تعارف سے جمال شاه صاحب میرے هوٹل پہنچتے هی ملنے کے لیے آ گئے تھےاور اس کے بعد هر روز جمال شاه صاحب اور حاجی صاحب مجھے اور میرے باس کو ساتھ لے گر گھوم رهے هیں اجنبی جگه [...]
Served By خاور کھوکھر
Continue Reading
Posted on 04 February 2012
· Categorized in Miscellaneous.
ایک وقت تھا کہ میں یہ سوچا کرتا تھا کہ اس دنیا کو بناے والا کوئی ہے ضرور لیکن اس کے بعد اس بنانے والے نے دنیا کو بڑے ہی باریک ضابطوں میں باندھ کر اس دنیا کو اپنے حال پر چھوڑ دیا ہو ا ہےمیرے خیال میں وہ خود جہاں ہے اس کو لامکاں [...]
Served By خاور کھوکھر
Continue Reading
Posted on 31 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
ميں نے اردو میں بلاگ لکھنا شروع کیا تھا تو مجھے اس بات کا یقین تھا که پانچ چھ سال تو کوئی شائد اس کو پڑھنے بھی نهیں آئے گاکیونکه انٹر نیٹ ابھی شروع هوئے چند هی سال هوئے تھے اورلوگاں کو انگریزی ایسے چڑھی هوئی تھی جیسے چوھڑے کو شراب چڑھی هوکمپیوٹر میں اردو [...]
Served By خاور کھوکھر
Continue Reading
Posted on 27 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
جاپانی زبان کی ایک لوک کہانی کے جس ميں ایک بچه جس کا نام هوتا هے اورا شیما تاروایک دن سمندر کے کنارے شرارتی بچوں کی زد میں آئے ایک کچھوے کو بچاتا هےجس پر کچھوا اوراشیما تارو کو اپنے دیس کی سیر کی دعوت دیتا هےکچھوا تارو کو لے کر زیر آب اپنے دیس [...]
Served By خاور کھوکھر
Continue Reading
Posted on 22 January 2012
· Categorized in Miscellaneous.
یه پاکستان میں هر مشکوک موت کے ڈانڈے آرمی سے کیوں ملتے هیں یا کههر مشکوک قتل کے اشارے آرمی کی طرف کیوں جاتے هیں؟؟http://www.bbc.co.uk/urdu/rolling_news/2012/01/120121_rollingnews3.shtmlوه مسخ شده بلوچ لاشیںغائب شائیب لوگ پراسرار قتلنامعلوم قاتلبے شناخت لاشیں میری پاک قاتلوں سے بہت عاجزانه درخواست هے که پاکستانیوں کو قتل ناں کریں کیونکهقتل هو کر بنده مرجاتا [...]
Served By خاور کھوکھر
Continue Reading