ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK 07-02-2012 پاکستان کے معاشی مسائل بیڈ گورننس کی وجہ سے کئی گنا بڑھ چکے ہیں۔ سرتاج عزیز کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو پاکستان کی معاشی صورت حال اس وقت بہت ہی بری ہے۔ سرتاج عزیز حکومت کے قرضے لینے کی وجہ سے افراط زر کی شرح میں اضافہ ہوا [...]
