ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK 31-01-2012 ہم ستمبر اکتوبر میں نہیں بلکہ جلد از جلد الیکشنز چاہتے ہیں۔ اسحق ڈار کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو مہزب ملکوں میں ناکام حکومتیں خود ہی استعفی دے دیتی ہیں۔ اسحق ڈار الیکشن کمشن کے ارکان کی تعداد پوری نہیں لیکن ضمنی الیکشن کروا دئیے گئے ہیں۔ اسحق [...]
