ISLAMABAD TONIGHT WITN NADEEM MALIK 27-01-2012 مسلم لیگ ن میمو کے مسئلے کو عدالت میں تو لے گئی لیکن پھر وہ اس میں سے نکلنا چاہتی تھی۔ معید پیرزادہ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو امریکہ پہلے غیر جانبدار رہا لیکن بعد میں اس نے حکومت کی مدد کی تا کہ حکومت قائم رہے۔ معید [...]
