گلگت بلتستان میں آج کل ایک نئی تحریک نمودار ہوئی ہے. مبصرین اور “تجزیہ کاروں” کے نزدیک اس تحریک کو ”بند کروں گا تحریک” کا نام دیا جا سکتاہے. الف نے کہا …. “ہم شاہراہ قراقرم کا دیامراور کوہستان والا حصہ بند کریں گے.” ب نے کہا….. “ہم گلگت ایر پورٹ بند کریں گے.” ج نے کہا …..”ہم [...]
