دیوان سنگھ مفتون قیام پاکستان سے پہلے دہلی سے شائع ہونے والے ایک ہفت روزہ اخبار ” ریاست” کے کھرے اور انقلابی قسم کے ایڈیٹر تھے ۔ وہ گوجرانوالہ کے قریب ایک گاوں میں پیدا ہوئے اور ایک سیلف میڈ قسم کے انسان تھے ۔ ان کے اخبار ریاست میں معمول کی خبروں کے علاوہ [...]
