گلگت میں صارفین کویومیہ 8گھنٹے بجلی ملے گی – سیکریٹری برقیات

Posted on 09 February 2012  · Categorized in Miscellaneous

گلگت –  سیکرٹری محکمہ بر قیات انجینئر غلام مہدی نے کہا ہے کہ نلتر18میگاواٹ پاور پراجیکٹ کے واٹر ریزروائر میں2لاکھ85ہزار مربع فٹ مٹی موجود ہے جبکہ واٹر رزروائر کا کل رقبہ35ہزار مربع میٹر ہے جسے صاف کرنے کیلئے ایک ہفتہ لگے گا تاہم ٹینک کی مکمل مرمت میں دو ماہ لگ سکتے ہیں صارفین کو24گھنٹوںمیں8گھنٹہ [...]

Leave a Reply