آفتاب اقبال کی ”آفتابیاں“سے ماخوذ ***** تجربہ کار بدمعاش درکار ہیں***** منصوراعجاز کو ایئرپورٹ سے اغوا کرکے کسی دورافتادہ عبرتناک مقام پر پہنچانے کے لئےنہایت تجربہ کار بدمعاش درکار ہیں۔ یادرہے کہ مذکورہ شخص کو جان سے مارنا ہرگز ہرگز مطلوب نہیں کیونکہ اس سے لینے کےدینے پڑ سکتے ہیں البتہ صبح دوپہر شام کی [...]
