کراچی(پ ر) گلگت بلتستان سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے وزیر اعلی کے اس بیان کی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کشمیری پرچم گلگت بلتستان سیکریٹریٹ پر لہرایا جائیگا کی شدید مذمت کرتے ہوے کہا ہے کہ گلگت بلستان کے عوام کسی کے زرخرید غلام نہیں ہیں. میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا [...]
