پچھلے دنوں مجھے اپنے بلاگ کے ایک قاری اور تبصرہ نگار (درویش خراسانی صاحب)کے بلاگ پر جانے کا اتفاق ہوا۔محترم نے مجھے ایک تحریر ٹیگ ٹیگ کا کھیل میں مجھے بھی شامل کیا ۔جس کی رو سے میں بھی ان کے مطلوبہ سوالات کے جوابات دینے کی پابند تھی جو اردو بلاگنگ میں اس سال [...]
