پاکستان کا ٹیلی کوم شعبہ دنیا کے کامیاب ترین شعبوں میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے۔ اس شعبے میںگزشتہ سالوں وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری ہوئی ہے جس سے ایک تو لوگوں کو رابطے میں آسانی کا ذریعہ میسر آیا اور دوسری جانب ٹیلی کوم کمپنیز کو بہت بڑے پیمانے پر منافع بھی ہوا۔ [...]
