ناردرن وائیرلیس کی غیر معیاری سروس، اشکون کے صارفین کی اصلاح احوال کا مطالبہ

Posted on 08 February 2012  · Categorized in Miscellaneous

چٹورکھنڈ(کریم رانجھا) ناردرن وائرلیس ٹیلی فون سروس کا عوام کے ساتھ مذاق، سروس روزانہ گھنٹوں بند،شکایات درج کرانے کے باوجود متعلقہ حکام کے کانوں پر جوں تک نہیں ریںگتی. شکا یات  کا نمبر جان بوجھ کر مصروف رکھا جاتا ہے، انٹر نیٹ استعمال کرنے والے طلبہ اور صحافی حضرات کو شدید مشکلات کا سامنا. ایس [...]

Leave a Reply