وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے آپ بیتی لکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے. “چاہ یوسف سے صدا” کے بعد یہ انکی دوسری کتاب ہوگی. اس کتاب میں گیلانی صاحب اپنی وزارت کے آخری چار یا پانچ مہنیوں سے متعلق رازوں پر سے پردہ فاش کرنا چاہتے ہیں. ان کی حکومت ایک ایسے موڑ پر [...]
