مظفر بیگ 1935میں پشاور میں پیدا ہوئے۔بی اے تک تعلیم حاصل کی۔لکھنے لکھانے کا ذوق اوائل عمر سے تھا ۔ابتداء میں بچوں کے لئے لکھا کرتے تھے۔1948کے آس پاس صادق قریشی مرحوم کے جاری کردہ “ستارہ”میں مظفر بیگ کی متعدد کہانیاں چھپیں۔ پہلے وہ آبائی شہر پشاور ہی میں آباد تھے پھر لاہور چلے آئے۔”آئین [...]
