مطالبات پر علمدرآمد نہ ہونے کی صورت میں احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کی جائے گی. اشکومن ایکشن کمیٹی

Posted on 03 February 2012  · Categorized in Miscellaneous

چٹورکھنڈ(نمائندہ خصوصی) ایک ہفتے کے اندر چارٹرآف ڈیمانڈ پر مکمل عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں دوبارہ احتجاجی تحریک شروع کی جائےگی. محکمہ برقیات والے پونیال اور اشکومن کے درمیان پھوٹ ڈال کر مذموم مقا صد کی تکمیل چاہتے ہیں. یہ  خواب ہرگز پورا ہونے نہیں دینگے. تیس  (30) لوگوں نے ایک  بلب کی روشنی [...]

Leave a Reply