ممتاز حسین گوہر کسی بھی معاشرے میں مذہب کو سیاسی مقاصد کے حصول کےلئے استعمال کیا جاتاہے تو اس سے یقینا معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے. اس وقت گلگت بلتستان میں بھی ایسا ہی کچھ کھیل کھیلا جارہا ہے ۔ جس میں گلگت بلتستان کو دئیے جانے والے اصلاحاتی پیکج کی حق اور مخالفت [...]
