لقب ان کا خیر الانام اللہ اللہ نہیں اس میں کوئی کلام اللہ اللہ بیاں کیا کروں وہ مقام اللہ اللہ ہوئے انبیاء کے امام اللہ اللہ زباں پہ ہو جس کی مدام اللہ اللہ ہوئی اس پہ دوزخ حرام اللہ اللہ لیا جب مصیبت میں نام اللہ اللہ ہوئیں مشکلیں سب تمام اللہ اللہ [...]
