یہ سنسکرت کا لفظ ہے اس کا مطلب ہے”گرو” لکھا جاتا ہے۔(BALAMA)تبتی زبان میں لفظ لاما کو بلاما بڑے گرو کو دلائی لاما کہتے ہیں۔لفظ “دلائی”منگولیائی زبان سے ماخوذ ہے،جس کا مطلب ہے سمندر۔ چنانچہ دلائی لاما کا ملب ہوا”وہ لاما جس کا علم اور قوت سمندر کی طرح وسیع ہو۔ بھی ہے۔“OCEAN JEWELدلائی لاما [...]
