غم انسان کو توڑ پھوڑ کر رکھ دیتے ہیں۔ میرا ماننا ہے کہ یہ غم نہیں ہوتے بلکہ غم کا احساس ہوتا ہے، جو توڑ پھوڑ دیتا ہے۔ غم کا احساس شعور کے ساتھ بیدار ہوتا ہے اور یکدم ، آپ کے آپ سامنے آن کھڑا ہوتا ہے۔ غم ایسے توڑتے ہیں کہ دیکھتے ہی [...]