عبدالقادر لکھیم پور کھیری میں ڈپٹی کلیکٹر تھے۔مگر اہل خانہ دریا آباد میں رہائش پزیر تھے۔ان کے گھر ایک بچے نے1892 جنم لیا ۔یہ ان کا پہلا بچہ تو نہ تھا پر نجانے کیوں اس کی پیدائش پر دل کچھ زیادہ ہی خوش ہو رہا تھا،اس کی چاہت دوسرے بچوں کی نسبت زیادہ تھی اس [...]
