ظالم کون…. مظلوم کون…؟؟

Posted on 23 January 2012  · Categorized in Miscellaneous

شدید فائرنگ سے میری آنکھ کھُل گئی، میں فلیٹ کے بالکو نی میں چلاگیا. ،میری آنکھیں آدھی کھلی ہوئی تھی اور دماغ پر نیند سوارتھا۔ چوتھی منزل سے میں با آ سانی نظارہ کر سکتا تھا۔ ایک فریق ہمارے فلیٹوں میں اور دوسرا گروپ سامنے زیر تعمیر مسجد میں مورچہ زن تھا. یہ سلسلہ گھنٹوں [...]

Leave a Reply