جنرل ضیا الحق نے مارچ 1981میں لاہور کے تقریباً ہر قابل ذکر شخص کو جیل کی چاردیواری میں بند کر دیا تھا۔ان میں حمید اختر،شعیب ہاشمی، حبیب جالب،محمود علی قصوری،مظہر علی خان،عبداللہ ملک،رضاکاظم،اداکار حبیب،راؤ رشید،ڈاکٹر مبشر حسن،آئی اے رحمٰن،جج سعید ملک، رون ملک، اداکار محمد علی اور درجنوں ھمہوریت پسند وکلاء شامل تھے۔یہ محمد علی [...]
