یہ واقعہکا ہے۔2لڑکیاں کار میں امریکہ کی ریاست مسوری کے قصبہ ہینی بل سے سینٹ لوئس کی طرف جا رہی تھیں۔لوئیسیانا کے مشرق میں انہوں نے کار روکی۔مقصد تھوڑی دیر آرام اور دوپہر کا کھانا تناول کرنا تھا۔ کھانا شروع کرنے کے کچھ دیر بعد انہیں ایک مکروہ سی بدبو اپنے قرب و جوار میں [...]
