داستان عشق یا پاكیزگى كا بہترین سبق حضرت یوسف علیہ السلام كے واقعہ كو بیان كرنے سے پہلے چند چیزوں كا بیان كرنا ضرورى ہے: بے ہدف داستان پردازوں یا پست اور غلیظ مقاصد ركھنے والوں نے اس اصلاح كنندہ واقعہ كو ہوس بازوں كے لئے ایك عاشقانہ داستان بنانے اور حضرت یوسف علیہ السلام [...]
