1918 کا زمانہ تھا۔انگریزترکی کی سلطنت کے ٹکڑے ٹکڑے کردینا چاہتے تھے۔شیخ الہندؒ مولانا محمود الحسن ؒ نے محسوس کیا کہ اس وقت درسگاہ سے زیادہ سیاست کا میدان اہم ہے۔چنانچہ دارالعلوم دیو بند سے مستعفی ہو کر انہوں نے ریشمی رومال کی تحریک میں زبردست حصہ لیا۔ وہ مسلم طاقتوں سے مل کر ہندوستان [...]
