ابراہیم لودھی اوربابرکےدرمیان پانی پت میں زبردست جنگ ہو رہی تھی۔ابراہیم کی فوجیں بری طرح کٹ رہی تھیں،اور وہ بڑی حسرت و یاس سے یہ منظر دیکھ رہا تھا۔کسی نے اس سے کہا : “جہاں پناہ! ہماری فوج کے حوصلے پست ہو چکے ہیں۔اس صورت میں بہتر یہ ہے کہ آپ جنگ کے میدان سے [...]
