چٹورکھنڈ(کریم رانجھا) گاﺅں برگل کے مشہور سماجی ،ہردلعزیز شخصیت راجہ منیر احمد دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے. مرحوم محکمہ برقیات میں بحیثیت فورمین اپنی خدمات انجام دے رہے تھے. انکی عمر تقرےباً پچپن برس تھی۔ تفصیلات کے مطابق گاﺅں برگل کے ہردلعزیز شخصیت راجہ منیر احمد کو گزشتہ شب دل کا [...]
